تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

دیکھنے سے زیادہ اگر سننے کی طرف توجہ دیں گے تو پتہ چلے گا کہ کون "اس مارے " بولتا ہے اور کون نہیں بولتا۔
لیکن جب کسی کی بات سنوں گا تو اسے دیکھنا بھی تو پڑے گا یہ تو نہیں ہوگا نا کہ میں سنوں گا فرزانہ کی بات اور دیکھتا رہوں گا شبانہ کو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن جب کسی کی بات سنوں گا تو اسے دیکھنا بھی تو پڑے گا یہ تو نہیں ہوگا نا کہ میں سنوں گا فرزانہ کی بات اور دیکھتا رہوں گا شبانہ کو
"کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ " والا معاملہ تو نہیں ہے نا ؟؟؟؟
ابھی سے بتا دیں تا کہ ہم بے خبری میں نقصا ن نہ کر بیٹھیں :laugh::laugh::laugh:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا مطلب کیا بتادیں ابھی سے کا کیا مطلب ہے؟
ابھی سے مطلب۔۔۔۔ ابھی سے۔۔۔ موجودہ لمحہ کو "ابھی" کہتے ہیں۔
اسی لئے تو بولا ہے کہ تھوڑا دھیان سے سنا کیجئیے تا کہ آپ کو معلوم تو پڑ جائے نا کہ سامنے والا کیا بات کرے جا رہا ہے۔
 
آپ کا مطلب ہے کہ ایک "چاکلیٹ " کے بدلے ایک "جھانپڑ" ؟
ہاں تو ٹھیک ہے۔ 5 بونٹیز رکھئیے ہمارے سامنے۔۔۔ ہم نے چرانی ہیں۔ :rollingonthefloor:
نہیں وہ تو بہت مہنگی ہوتی ہیں اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے کہ ایک بھی بونٹی خریدوں اس مارے کہ میری ساری تنخواہ میری امی مجھ سے لے لیتی ہیں اور مجھے صرف کرائے کے پیسے دیتی ہیں دفتر آنے جانے کے
 
ابھی سے مطلب۔۔۔۔ ابھی سے۔۔۔ موجودہ لمحہ کو "ابھی" کہتے ہیں۔
اسی لئے تو بولا ہے کہ تھوڑا دھیان سے سنا کیجئیے تا کہ آپ کو معلوم تو پڑ جائے نا کہ سامنے والا کیا بات کرے جا رہا ہے۔
نہیں ویسے بھی مجھے آپ کی باتیں پتا پڑانے کا کوئی بھی شوق نہیں ہے
 
آخری تدوین:
ہاں نا۔۔۔۔ سیکھیں تو ہم خود ہی۔۔۔ لیکن سکھانے کے لئے "استاد " تو چاہئیے ہوتا نا۔
ہاں تو ہمارے سب کے ٹیچر ہیں نا یہاں پر سر عاطف میں بھی ان سے سیکھتا ہوں آپ بھی ان سے سیکھیں جو بھی کوئی چیز سیکھنی ہو اردو کی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ مشترکہ پاہی کیا لفظ ہوتا ہے ؟
اب پڑھیں۔۔۔

مشترکہ۔۔۔ پا۔۔۔ ہی
یہ تین الفاظ ہیں جنھیں آپ نے ایک سمجھ لیا۔
اس کا مطلب ہے کہ ہم میں کچھ تو "کامن" ملا تھوڑے سے فرق کے ساتھ۔
اگر اب بھی معلوم نہ پڑا ہو آپ کو تو کل ایکسٹرا کلاس لیجئیے گا ہم سے۔ :atwitsend:
 
بہنا یہ کراچی کی گلابی اردو ہے ،
مارے سے مراد "لیے" ہے
دیکھا اچھا ہوا آپ نے سب کو بتادیا اسی مارے مجھ کو بھی پتا پڑگیا اس کا مطلب اس کا مطلب ہے کہ آپ کا بھی کوئی سندھی دوست ہے جس سے پوچھ کر آپ نے اس کا مطلب پتا کرایا ہے
 
اب پڑھیں۔۔۔

مشترکہ۔۔۔ پا۔۔۔ ہی
یہ تین الفاظ ہیں جنھیں آپ نے ایک سمجھ لیا۔
اس کا مطلب ہے کہ ہم میں کچھ تو "کامن" ملا تھوڑے سے فرق کے ساتھ۔
اگر اب بھی معلوم نہ پڑا ہو آپ کو تو کل ایکسٹرا کلاس لیجئیے گا ہم سے۔ :atwitsend:
مجھ کو تو ابھی بھی اس مطلب پتا نہیں پڑا کہ ان تین الفاظ کا کیا مطلب ہے آپ بھی اپنے کسی سندھی دوست سے پتا کراکے یہاں پر سب کو بتائیں اور آپ نے جامن لکھنے کی کوشش کی تھی پر کامن لکھ دیا اس کو تدوین میں جاکر صحیح کرلیں اور مجھے آپ سے کوئی کلاس نہیں لینی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں وہ تو بہت مہنگی ہوتی ہیں اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے کہ ایک بھی بونٹی خریدوں اس مارے کہ میری ساری تنخواہ میری امی مجھ سے لے لیتی ہیں اور مجھے صرف کرائے کے پیسے دیتی ہیں دفتر آنے جانے کے
اچھا ٹھیک۔۔۔۔
تو پھر کوئی اور "چیز" رکھیں جسے ہم چرا کر جھانپڑ کھائیں۔۔۔
لیکن بھلا ایسی بھی کیا ضرورت آن پڑی ہمیں۔۔۔ ہم یونہی اچھے بچے ہی ٹھیک۔۔۔ آپ بھی بار بار جھانپڑ والی بات نہ کیا کریں ورنہ ایویں سوچتے پہیں کہ شاید گول گپے جیسی کھٹی میٹھی چیز ہی نہ ہو۔ اور ہم محروم رہ جائیں۔
 
Top