تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

تمام صاحبان عقل و شعور کو میرا سلام !
واصف حسن بھائی آپ سے میرا سوال ھے کہ مصنوعی دانت کیسے اور کس چیز سے بنتے ھیں ؟
کچھ احباب کہتے ھیں کہ نقلی دانت نیم شفاف پورسلین سے بنتے ھیں اللہ خوش رکھے لگے ھاتھوں یہ بھی بتا دیجیئے کہ پورسلین کیا چیز ہوتی ھے کہاں سے حاصل ہوتی ھے اور اس سے اور کیا کچھ بنتا ھے؟
 

عزیزامین

محفلین
تمام صاحبان عقل و شعور کو میرا سلام !
واصف حسن بھائی آپ سے میرا سوال ھے کہ مصنوعی دانت کیسے اور کس چیز سے بنتے ھیں ؟
کچھ احباب کہتے ھیں کہ نقلی دانت نیم شفاف پورسلین سے بنتے ھیں اللہ خوش رکھے لگے ھاتھوں یہ بھی بتا دیجیئے کہ پورسلین کیا چیز ہوتی ھے کہاں سے حاصل ہوتی ھے اور اس سے اور کیا کچھ بنتا ھے؟
بہت ہی اچھا سوال ہے
 

رحمن ملک

محفلین
السلام و علیکم یا اہلیانِ اردو محفل (مختصراً دوستو! ؛)
میرا نام تو میری تصویر کےساتھ بخوبی عیاں ہے اس لئے یہاں دوبارہ دہرانے کی ضرورت محسوس نہیں کر رہا لیکن اپنا مختصر سا تعارف کرائے دیتا ہوں۔ شہر اسلام آباد سے تعلق رکھتا ہوں، وہیں پیدا ہوا، وہیں پلا بڑھا لیکن آج کل کینیڈا کے ایک صوبے نووا سکاشیا (Nova Scotia) کے دارالحکومت ہیلی فیکس (Halifax) میں پایا جاتا ہوں۔ یہ کیسے ہوا یہ کتھا بھی مختصراً پیش کر دیتا ہوں۔ بنیادی طور پر پیشے کے لحاظ سے ڈینٹسٹ ہوں (چلیں آپ دندان ساز کہہ لیں اور خوش ہو لیں ؛)۔۔۔لیکن اس پیشے کا صحیح ترجمہ ”ماہرِ طبِ اسنان“ ہے) مگر اپنا ذہن کمپیوٹر سائنس کی جانب زیادہ مائل ہے۔ اس ذہنی رجحان کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ڈیل ہاوسی یونیورسٹی (Dalhousie Univeristy) سے ہیلتھ انفارمیٹکس (Health Informatics) میں ماسٹرز کر رہا ہوں جس کی بدولت یہاں پایا جاتا ہوں۔
یہ تھا میرا مختصر سا ابتدائی تعارف لیکن اگر مجھے خوش آمدید کہنے والے میرے متعلق کچھ دریافت کرنا چاہیں تو بندہ حاضر ہے۔
واصف حسن بیگ ۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید ہم آپ سے کئی سال بعد اس فورم کو دریافت کر پائے ،جس کا قلق ہمیشہ رہے گا ،خیر دیر آئد درست آئد،اب تک تو آپ کینڈا کے باسیوں کو دندان شکن کر کے واپس لوٹ چکے ہوں گئے (اگر کسی گوری حسینہ کی زلف گیرہ گیر کے اسیر نہ ھو گئے ھوئے تو)۔
 
Top