تعارف تعارف نامہ

حمزہ اعوان

محفلین
السلام علیکم اہلیانِ محفل!
بغیر کسی تمہیدی الفاظ کے خاکسار کا نام حمزہ ہے اور تعلق کشمیر سے ہے۔طا لب علمی کے شعبہ سے منسلک ہو۔ اردو محفل سے دو تین سال پہلے سے آگاہ ہوں اور مستفید ہو رہا ہوں اور حال میں ہی شمولیت بھی اختیار کر لی ہے۔ امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
proxy.php
 
Top