تعارف تعارف نامہ

ورک

محفلین
میں ورک ہوں۔ اس فورم کوایک دفعہ دیکھا تو اس کا عمدہ انداز اس قدر پسند ایا کہ فورا رجسٹر ہو گیا۔ اردو کی اس سے اچھی خدمت اور ہو ہی نہی سکتی کہ اپ اسکو انٹرنیٹ کی جدید دنیا میں زندہ کر رہے ہیں
 

محمداحمد

لائبریرین
خوش آمدید

ورک پر اعراب لگائیے تاکہ ہم اُسے اُسی پس منظر میں پڑھ سکیں کہ جس میں آپ نے لکھا ہے۔ :)
 
Top