تصویر کیسے شامل کروں؟

قربان

محفلین
میں ایک ڈیزائنر ہوں اور تقریبا 3-4 سال سے میں ڈیزئننگ کی خدمات انجام دے رہاں ، اور میں اپنی کچھ ڈیزائن محفل فورم کے اراکین کو دکھا نا چاہتا ہوں مگر مجھے معلوم نہیں ہے کہ کس شیکسن میں ،میں پوسٹ کروں اور اپنی پوسٹ میں تصورشامل کیسے کروں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
تصاویر کا زمرہ الگ سے موجود ہے۔

اور اپنی تصویر کسی بھی فری سائیٹ (مثلاً photobucket, tinypic) پر اپلوڈ کر کے یہاں اس کا یو آر ایل دے دیں۔ تصویر شامل ہو جائے گی۔
 
Top