تصویری شعر"ہائے وہ شخص"

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
reemagb5.jpg
 

مغزل

محفلین
کیا بات ہے میرے منے ۔۔ شاباش
خوش رہو ۔ سلامت رہو ۔
مگر یار میں نے ایک لڑی اسی حوالے سے بنائی تھی
اس میں پوسٹ کرونا۔۔ یوں الگ الگ بھیجنے سے کیا حاصل
فن پارے تو گیلری میں ہی اچھے لگتے ہیں نا ؟؟
 
کیا بات ہے میرے منے ۔۔ شاباش
خوش رہو ۔ سلامت رہو ۔
مگر یار میں نے ایک لڑی اسی حوالے سے بنائی تھی
اس میں پوسٹ کرونا۔۔ یوں الگ الگ بھیجنے سے کیا حاصل
فن پارے تو گیلری میں ہی اچھے لگتے ہیں نا ؟؟
شکریہ
آپ لنک دے دیجئے ہم وہاں پوسٹ کر دیں گے:)
 
Top