تصوف اور امام شافی اور دیگر سوفیا اور اک

سافی

محفلین
تصوف اور امام شافی اور دیگر سوفیا اور اک
میں نے صوفیا کی سحبت اختیار کی اور ان کی دو باتوں سے بڑا نفع اٹھایا ایک ۃ کے وقت ایک تلوار ھےاگر تم اسے نۃ کاٹوگ تو وہ تم کو کات دے گا اور دوسری بات ۃ کے تم اگر اپنے نفس کو ہق میں مشغول نہ کروگے تو تم کو باتل میں مشگول کر دے گا
حضرت امام شافی رح
 

AMERICAN

محفلین
آپ نے بہت ہی اچھی شیرنگ کی لیکن برائے مہربانی اپنی اردو درست کریں۔
 
Top