1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تصاویر کو تھری ڈی میں منتقل کرنے کے لئے ویب سائٹ

محمدصابر نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 28, 2009

  1. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    http://3dsee.net
    مندرجہ بالا ویب سائٹ پر آپ اپنے کسی ماڈل کی آٹھ دس مختلف زاویوں سے کھینچی ہوئی تصاویر منتقل کریں اور وہاں سے ان تصاویر کی مدد سے اس ماڈل کو تھری ڈی میں اپنے کمپیوٹر میں دیکھیں۔ یاد رہے کہ یہ ویب سائٹ جاوا استعمال کرتی ہے۔ ویسے خاصا متاثر کن رزلٹ ہے۔
    ان کے مطابق
    By uploading a set of images to our server we will automatically reconstruct a photo-realistic 3D model for you, returning it as a greyscale bump-map.

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    greyscale bump-map ایک illusion ہے، اصل تھری ڈی کا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کوئی مثال تو پیش کیجے اپنے تجربے کی روشنی میں
     
  4. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  5. فر حان

    فر حان محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کافی ہیوی سائیٹ ہے :(
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کافی حیران کن نتیجہ ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر