تعارف تشریف آوری کا شکریہ

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
F@rzana نے کہا:
باباقیصرانی
باجی قیصرانی
سوال قیصرانی
جواب قیصرانی
۔
یہ کیا معمہ ہے !

حیرت ہے آپ کو اب تک یہ معمہ سمجھ میں نہیں آیا۔ میں تو دوسرے دن ہی سمجھ گیا تھا۔

شمشاد بھائی، کچھ ہمیں بھی سمجھا دیں۔ :wink:

اس میں سمجھنے سمجھانے والی کیا بات ہے۔ سب کچھ تو اظہرمن الشمس ہے۔
 

F@rzana

محفلین
کیونکہ اب تک کسی نے اس طرح کیا نہیں ناں
پڑھ کر تو اندازہ ہوگیا تھا خود کلامی کا لیکن پھر یوں بھی لگا کہ شاید غلطی سے بار بار پوسٹ کر رہے ہیں اس لیئے
شمشاد نے کہا:
F@rzana نے کہا:
شمشاد مجھے پوری پوری امید تھی کہ اب کالی دال والا جواب آئے گا اور آپ ہی کی جانب سے آئے گا :lol:

جب آپ اتنے اچھے اچھے اندازے لگا لیتی ہیں تو وہ والا معمہ کیوں سمجھ میں نہیں آیا اب تک؟
8)
 

شمشاد

لائبریرین
غلطی سے بار بار پوسٹنگ نہیں ہو رہی، اس کے پیچھے جو مقصد کارفرما ہے اس کو سمجھیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی جان۔ آپ شکریہ پر گذارا کریں۔ مطلب کے جھنجھٹ میں مت پڑیں کیونکہ وہ مجھے بھی نہیں پتا۔
قیصرانی‌
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ کو تیرنا آتا ہے؟‌میں ابھی سیکھ رہا ہوں۔ اس لئے میں تو بات کی کیا جھیل کی تہہ میں بھی نہیں جانا چاہتا۔
قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
لو جی، شمشاد بھائی اندازہ لگانے میں آپ بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ ویسے ایک شکایت ہے آپ سے۔ آپ کی تصویر دیکھ کر بڑے بھائی کی کمی پوری ہو جاتی تھی، اب وہ آپ نے گول کر دی۔ ویسے برا نہ لگے تو میں درخواست کروں گا کہ پھر سے لگا دیں وہی تصویر۔
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
وہ دوسرے کمپیوٹر میں ہے۔

بڑے بھائی کی کمی کیا، اگر اصلی والی لگا دی تو کئی انکلوں کی کمی پوری ہو جائے گی۔ لیکن وہ بھی دوسرے کمپیوٹر میں ہے۔ اسی اوتار پر گزارہ کریں۔
 

تیشہ

محفلین
سلام ، قصیرانی ،

پہلے سوری کہ مجھے ذرا دیر سے یہاں آنا ہوا ور آپ سب کو وقت پر ویلکم نہ کر سکی ، آپ بھی معزرت قبول کئجیے۔ اور میری طرف سے ویلکم ‘

:)
 

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
کیونکہ اب تک کسی نے اس طرح کیا نہیں ناں
پڑھ کر تو اندازہ ہوگیا تھا خود کلامی کا لیکن پھر یوں بھی لگا کہ شاید غلطی سے بار بار پوسٹ کر رہے ہیں اس لیئے
شمشاد نے کہا:
F@rzana نے کہا:
شمشاد مجھے پوری پوری امید تھی کہ اب کالی دال والا جواب آئے گا اور آپ ہی کی جانب سے آئے گا :lol:

جب آپ اتنے اچھے اچھے اندازے لگا لیتی ہیں تو وہ والا معمہ کیوں سمجھ میں نہیں آیا اب تک؟
8)


:p :D فرزانہ ، بڑے ٹکا کے جواب دیتی ہیں واقعی مزہ آگیا :lol: ،
 

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
سلام ، قصیرانی ،

پہلے سوری کہ مجھے ذرا دیر سے یہاں آنا ہوا ور آپ سب کو وقت پر ویلکم نہ کر سکی ، آپ بھی معزرت قبول کئجیے۔ اور میری طرف سے ویلکم ‘

:)
بوجھی جی، بہت اچھا لگا آپ کا ویلکم کرنا۔ اور ہاں امید ہے کہ اب آپ کچھ باقاعدہ ہو کر اس محفل میں اپنی رونق بخشیں گی۔ دیر کی کوئی بات نہیں۔ اور ہاں میں نے بھی تو آپ کو ویلکم نہیں کیا ابھی تک۔ کیا اس کی معذرت کروں؟‌ویسے ماوراء بی بی کے بقول معذرت اچھی چیز نہیں ہے۔ اب آپ کی طرف سے سوالات کا انتظار رہے گا۔
ہنستی مسکراتی رہیں
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی ایک چھوٹی سی وضاحت کہ ان کا نِک ‘بوجھی‘ نہیں ‘بوچھی‘ ہے۔ ج نہیں چ ہے۔ امید ہے برا نہیں منائیں گے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی واقعی آپ نے پہلے بھی یاد دلایا تھا، مگر اس بار یہ غلطی جان بوجھ کر کی ہے۔ انہوں نے بھی میرا نام قصیرانی لکھا ہے۔ اس لئے۔ ورنہ آپ سے معذرت کے ساتھ۔ آئیندہ خیال رکھوں گا۔
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
افسوس ہوا آپ کے خیالات جان کر کہ انہوں نے ایسا لکھا اور آپ نے جان بوجھ کر ان کا نام بگاڑا۔ مجھے یقین ہے کہ انہوں نے قصداً ایسا نہیں کیا ہو گا۔

اگر آپ نے ان کے پہلے کے خطوط پڑھے ہوتے تو آپ کو اندازہ ہو گیا ہوتا کہ ان کی املا میں 30 سے 40 فیصد تک غلطیاں ہوتی ہیں۔ اور اب تو ہم اس بات کے عادی ہو چکے ہیں۔ مزید یہ کہ وہ اس محفل کی بہت پرانی رکن ہیں اور عمر میں بھی آپ سے خاصی بڑی ہیں۔ ہر لحاظ سے اس محفل پر ایک قابلِ احترام ہستی ہیں۔

اور جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ وہ اس محفل کی تھانیدارنی بھی ہیں، وہ ہم سب کو ڈانٹ ڈپٹ بھی کر لیتی ہیں لیکن کس کی مجال ہے آگے سے کوئی بول سکے۔


فی الحال اتنا ہی۔
 
Top