تریا چتر

کیا خاک ضدی ہوتی ہیں عورتیں اپنی ساری زندگی نہ چاہتے ہوئے بھی خاوند کے گھر پر گزار دیتی ہیں سچ پوچھیں تو ہم عورت سے زیادہ کوئی مظلوم کوئی ہے ہی نہیں شادی سے پہلے اپنے ماں باپ کی سنو شادی کے بعد خاوند کی صورت میں ایک تھانے دار مل جاتا ہے اور بچوں کے بڑے ہونے پر یہ ہی سننے کو ملتا ہے ماں کو کسی بات کا کیا پتہ

عدنان .. عدنااااااااان. اتھے آ میرا پتر. آے ویکھ کی کیندی آ۔۔۔
:p:p
 
لو جی پائن تُسی گل نو سمجھے نہیں او تپ تے خان صاحب دی گل تو چڑھی سی تُسی آپ سوچو کوئی عورت چوٹھا الزام برداشت کردی ائے؟
باقی اللہ کرے شالاہ لمبی حیاتی جیوے میرا ہانی تے میں انہدے نال پھراں بن کے رانی
 
لھور (لاہور) دی ہوا لگدی اے۔ اللہ جانے! ۔۔
 
محترم یہ خصم لفظ پنجابی زبان کا ہے اگر آپ کسی پنجابی زبان بولنے والے سے پوچھیں گے تو وہ اس بات کی نفی کرے گا کہ یہ کوئی معیوب لفط ہے پنجابی زبان میں تو ماں باپ کو بھی بُڈھا اور بُڈھی بولا جاتا ہے لیکن ماں باپ کے سامنے نہیں اسی طرح خاوند کو بھی خصم بولا جاتا ہے لیکن سامنے نہیں...
لیکن آپ اپنی ناعلمی کی وجہ سے خواتین پر الزامات لگا رہے ہیں افسوس ہے(n)

پتہ نہیں پہلے بات ہوئی ہے یا نہیں؛ پنجابی کلچر میں خصم کا معنی دشمن نہیں بلکہ والی وارث، محاسب، نگران، ذمہ دار وغیرہ لیا جاتا ہے۔ مثالیں:
خصماں نوں کھا : اپنے ہوتوں سوتوں کے سر چڑھئے، ہمیں معاف ہی رکھئے۔
فلانے دا کوئی خصم سائیں نہیں: اس کا ذمہ کوئی بھی نہیں لے گا یا نہیں لے رہا۔
جان چھڈ اوئے خصما: میرا حساب لینا، یا مجھ پر گرفت کرنا بند بھی کیجئے، اب۔
وغیرہ ۔۔
 
لیکن آپ اپنی ناعلمی کی وجہ سے
ناعلمی میرے لئے بہر حال ایک نیا لفظ ہے۔ ایک تو لاعلمی ہوتی ہے کہ ایک بات کا پتہ نہیں، ایک کم علمی ہوتی ہے کہ پتہ تو ہے مگر پورا نہیں۔
ممکنہ طور پر یہ لفظ "ناعلمی" ہندوستان سے آیا ہے۔ میں اس کے غلط یا درست ہونے کا فیصلہ نہیں دے رہا؛ ایک مطالعے کی بات کر رہا ہوں۔
 
عدنان .. عدنااااااااان. اتھے آ میرا پتر. آے ویکھ کی کیندی آ۔۔۔
لو جی پائن تُسی گل نو سمجھے نہیں او تپ تے خان صاحب دی گل تو چڑھی سی تُسی آپ سوچو کوئی عورت چوٹھا الزام برداشت کردی ائے؟
باقی اللہ کرے شالاہ لمبی حیاتی جیوے میرا ہانی تے میں انہدے نال پھراں بن کے رانی
جناب ادب دوست صاحب، اکو آواز مار کے کُڑی نوں ڈرا دتا جے۔ :D:boxing::boxing::boxing:
 
اکمل زیدی

محفلین
عورتیں اپنی ساری زندگی نہ چاہتے ہوئے بھی خاوند کے گھر
...معذرت ....مگر ...ساری بات کی جڑ ہی یہ ہے ....جبتک ناچاہتے ہوئے رہے گا ....جب چاہ کر رہینگی تو مسئلے ہوکر ..بھی نہیں ہونگے ...یہاں بزرگوار آسی صاحب میری بات کی تائید کرینگے ...
 
اکمل زیدی

محفلین
ناعلمی میرے لئے بہر حال ایک نیا لفظ ہے۔ ایک تو لاعلمی ہوتی ہے کہ ایک بات کا پتہ نہیں، ایک کم علمی ہوتی ہے کہ پتہ تو ہے مگر پورا نہیں۔
ممکنہ طور پر یہ لفظ "ناعلمی" ہندوستان سے آیا ہے۔ میں اس کے غلط یا درست ہونے کا فیصلہ نہیں دے رہا؛ ایک مطالعے کی بات کر رہا ہوں۔
سر جی .... یہ عربی کے لا کا ترجمہ کر کے ورڈ بنایا گیا ہے مطلب لا مطلب نہ تو ہوگیا نہ " نہ علمی" :)
 
پتہ نہیں پہلے بات ہوئی ہے یا نہیں؛ پنجابی کلچر میں خصم کا معنی دشمن نہیں بلکہ والی وارث، محاسب، نگران، ذمہ دار وغیرہ لیا جاتا ہے۔ مثالیں:
خصماں نوں کھا : اپنے ہوتوں سوتوں کے سر چڑھئے، ہمیں معاف ہی رکھئے۔
فلانے دا کوئی خصم سائیں نہیں: اس کا ذمہ کوئی بھی نہیں لے گا یا نہیں لے رہا۔
جان چھڈ اوئے خصما: میرا حساب لینا، یا مجھ پر گرفت کرنا بند بھی کیجئے، اب۔
وغیرہ ۔۔
ہماری طرف اِسے خصم نہیں "کھصم" بولا جاتا ہے۔
 
ناعلمی میرے لئے بہر حال ایک نیا لفظ ہے۔ ایک تو لاعلمی ہوتی ہے کہ ایک بات کا پتہ نہیں، ایک کم علمی ہوتی ہے کہ پتہ تو ہے مگر پورا نہیں۔
ممکنہ طور پر یہ لفظ "ناعلمی" ہندوستان سے آیا ہے۔ میں اس کے غلط یا درست ہونے کا فیصلہ نہیں دے رہا؛ ایک مطالعے کی بات کر رہا ہوں۔
واقعی یہ لفظ اردو لغت میں نہیں ہے صحیح لفظ تو لاعلمی ہے ویسے ناعلمی استعمال کرنے میں کوئی قباحت ہے؟
ویسے تو نا بہت سے الفاظ کے ساتھ ہوتا ہے جیسے
نا آزمودہ.. نا آشنا... نا آگاہ... نا اتفاقی... نا امید... نا انصاف... نا اہل... نابالغ... نابکار.... نابلد... نا پُرساں جیسے لفظوں میں
یہ سب الفاظ ٹھیک ہیں لیکن ناعلمی غلط ہے تھوڑی روشنی فرمائیں
 
ناعلمی میرے لئے بہر حال ایک نیا لفظ ہے۔ ایک تو لاعلمی ہوتی ہے کہ ایک بات کا پتہ نہیں، ایک کم علمی ہوتی ہے کہ پتہ تو ہے مگر پورا نہیں۔
ممکنہ طور پر یہ لفظ "ناعلمی" ہندوستان سے آیا ہے۔ میں اس کے غلط یا درست ہونے کا فیصلہ نہیں دے رہا؛ ایک مطالعے کی بات کر رہا ہوں۔

از راہِ تفنن:- استادِ محترم آپ اس لفظ سے ناواقف ہیں نا؟ یہی تو ہوتی ہے ناعلمی
 
ناعلمی میرے لئے بہر حال ایک نیا لفظ ہے۔ ایک تو لاعلمی ہوتی ہے کہ ایک بات کا پتہ نہیں، ایک کم علمی ہوتی ہے کہ پتہ تو ہے مگر پورا نہیں۔
ممکنہ طور پر یہ لفظ "ناعلمی" ہندوستان سے آیا ہے۔ میں اس کے غلط یا درست ہونے کا فیصلہ نہیں دے رہا؛ ایک مطالعے کی بات کر رہا ہوں۔
سنجیدہ بات

استادِ محترم یہ لفظ واقعی درست نہیں۔ میرا خیال ہے کہ ہندوستان میں بھی نہیں بولا جاتا۔
 
...معذرت ....مگر ...ساری بات کی جڑ ہی یہ ہے ....جبتک ناچاہتے ہوئے رہے گا ....جب چاہ کر رہینگی تو مسئلے ہوکر ..بھی نہیں ہونگے ...یہاں بزرگوار آسی صاحب میری بات کی تائید کرینگے ...
اکمل بھائی میں بھی معذرت کہتی ہوں کہ اگر عورت ساری زندگی خاوند کے گھر پر گزار دیتی ہے اور اپنی زندگی میں اسے بار ہا بار اسے یہ ہی سننے کو ملتا ہے نکل جاو میرے گھر سے..
میاں بیوی کی آپسی محبت ہی اس مسئلہ کا حل یے اور اگر آپ شوہر حضرات کے پاس دلائل ہیں تو خواتین کے پاس بھی بہت سے دلائل ہیں
 
تو میں امید رکھوں کہ کوئی نئی زبان جنم لینے والی ہے۔ :auto:
نہیں نہیں عامر بھائی کوئی زبان شبان نہیں جنم لینے والی....
وہ بات دراصل یہ ہے کہ ایک نالائق سی لڑکی اپنے ناپائیدار علم میں نا آزمودہ کار طریقے سے اضافہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے
اگر آپ میری اس کوشش نامطبوع لگی ہو تو.......

میں معافی شافی نہیں مانگنے والے:LOL::LOL::LOL::eek::LOL::eek::)
 
جی جی نا آگاہ اور ناپُرساں اور دونوں لفظ ٹھیک ٹھاک ہیں اور ان کا وجود بھی اردو لغت میں موجود ہے باقی استادِ محترم بہتر انداز میں روشنی ڈال سکتے ہیں
 
Top