ترجمے پر تنقید

دوست

محفلین
شمیل بھائی کا دیا ہوا ترجمہ جامع اور چھوٹا ہے۔
مدوِن ٹھیک رہے گا۔ اور مدوَن ترتیب دینے کے لیے بہترین۔
مجھے اس فرق کا پتا نہیں تھا۔
زیر زبر تو خیر استعمال کرنا ہی پڑے گی۔
 
میں نے پینگ کے در جزیل تراجم کیے ہیں ۔ ان تراجم پر آپ کی رائے مقصود ہے

Ping is currently closed

وقتِ جواب کی جانچ فی‌الحال بند ہے ۔
وقتِ اثر پزیری کی جانچ فی‌الحال بند ہے ۔
وقتِ رد عمل کی جانچ فی‌الحال بند ہے ۔
وقتِ تاثر کی جانچ فی‌الحال بند ہے ۔
 
Top