ترجمہ چاہئے

شازل

محفلین
مجھے کچھ جملوں کا مناسب ترجمہ چاہئے:
کوڈ:
In total there were <strong>%d</strong> users online

ان جملوں کے درمیان ایچ ٹی ایم ایل کوڈز کو نظر انداز کرنا ہے اور پرسنٹ ،زیرو کو بھی۔
 

باسم

محفلین
In total there were یہاں کل
user/s online رکن /ارکان آن لائن تھے
<strong>%d</strong> (کو ایسے ہی رہنے دیں)
یا اب تک - ارکان موجود تھے
یا اب تک موجود ارکان کی تعداد - ہے
 

اظفر

محفلین
کوڈ:
مجموعی طور پر یہاں %d صارفین متصل تھے۔

اس کو کاپی کر کے لینگویج فایل میں پیسٹ کر لیں۔ یہاں درست نہیں نظر آے گا لیکن ویب سایٹ پر ٹھیک آے گا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top