تدوین کا اختیار

شمشاد خان نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 12, 2020

  1. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مراسلے میں تدوین کا اختیار کتنی دیر کے بعد ختم ہو جاتا ہے؟
    مکالمے میں تدوین کا اختیار کتنی دیر کے بعد ختم ہو جاتا ہے؟

    محمد تابش صدیقی ابن سعید آپ کی رائے درکار ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏مئی 12, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مراسلے میں تدوین کا اختیار پوسٹ کے چوبیس گھنٹےکے بعد تک رہتا ہے۔
    مکالمے میں شاید آدھے گھنٹے تک کا وقت ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    یہ دورانیے رکنیتی زمروں پر منحصر ہیں۔ ا یک عام محفلین کے لیے فی الحال ترتیبات درج ذیل ہیں: :) :) :)

    24 گھنٹے
    30 منٹ
     

اس صفحے کی تشہیر