تدوین کا اختیار

مراسلے میں تدوین کا اختیار کتنی دیر کے بعد ختم ہو جاتا ہے؟
مکالمے میں تدوین کا اختیار کتنی دیر کے بعد ختم ہو جاتا ہے؟
مراسلے میں تدوین کا اختیار پوسٹ کے چوبیس گھنٹےکے بعد تک رہتا ہے۔
مکالمے میں شاید آدھے گھنٹے تک کا وقت ہوتا ہے۔
 
یہ دورانیے رکنیتی زمروں پر منحصر ہیں۔ ا یک عام محفلین کے لیے فی الحال ترتیبات درج ذیل ہیں: :) :) :)

مراسلے میں تدوین کا اختیار کتنی دیر کے بعد ختم ہو جاتا ہے؟
24 گھنٹے
مکالمے میں تدوین کا اختیار کتنی دیر کے بعد ختم ہو جاتا ہے؟
30 منٹ
 
Top