تخلص کا نشان کہاں ہے؟

شکیب

محفلین

arifkarim

معطل
فونٹ میں آپ نارملائزیشن نہیں کرتے؟
یہ نارملائزیشن حروف کی حد تو چل جاتی ہے لیکن لگیچرز دکھاتے وقت نہیں۔ مثال کے طور پر آپ ئ ی اور ء ملا کر بھی لکھ سکتے ہیں۔ البتہ لکھتے وقت اسکا لگیچر نہیں بنے گا۔

یہاں لکھوں کس طرح یہ تو بتاؤ۔بھائیو
اور یہ کوڈ کہاں رکھوں ۔ نیز نیچے والے کا کوڈ کیا ہے ؟
آپکو اوپر کیبورڈ کا لنک دیا تو ہے۔ اسے اتار کر اسمیں ٹائپ کر لیں۔ اگر موبائل پر ہیں تو کاپی پیسٹ یا کسی متبادل کیبورڈ سے کام چلا لیں۔
 
شکیب

محفلین
ارے ہاں ایک بات اچھی یاد آئی۔ میں نے پاک اردو انسٹالر والے کی بورڈ کو اپنی سہولت کے مطابق ڈھالا تھا، اس کی سیٹپ فائل Shakes Keyboard کے نام سے بنائی، لیکن انسٹال ہونے کے بعد وہ نام دکھاتا ہے Urdu Pakistan - custom اس کا حل ہے کچھ۔
ویسے بھی کی بورڈ تو درست ہوگیا ، مسئلہ کوئی نہیں۔۔۔ لیکن پھر بھی اپنا نام لکھا دیکھ کر۔۔۔ وہ ہوتی ہے، کیا کہتے ہیں۔۔۔۔۔ خوشی!
 
پہلے تمام کیبورڈز ان انسٹال کریں۔ پھر اس تبدیل شدہ کو نیا نام دیکر نیا پیکج بنائیں اور انسٹال کر لیں۔
 
زیک

مسافر
ہ نارملائزیشن حروف کی حد تو چل جاتی ہے لیکن لگیچرز دکھاتے وقت نہیں۔ مثال کے طور پر آپ ئ ی اور ء ملا کر بھی لکھ سکتے ہیں۔ البتہ لکھتے وقت اسکا لگیچر نہیں بنے گا۔
کیوں؟ کیا لگیچر نارملائزڈ فارم سے نہیں بنایا جاتا؟
 
شکیب

محفلین
میں نے لڑی کے نام میں سپیلنگ مسٹیک کردی تھی، ستخلص کا نشان کہاں ہے لکھا تھا، اب وہ درست ہو گیا ہے۔۔۔ کیا یہ سعود عالم ابن سعید بھائی کی مہربانی ہے؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ایسکی کوڈ کی طرح آلٹر چھ سو تیئیس کے ذریعے۔گول والی ہ اورآلٹر چھ سو چوّن سے کیپٹل اے پر دو نقطے آجاتے ہیں ۔ :curse:
عجب معاملہ ہے۔
 
محفل کا کی بورڈ تبدیل کرنے کا ارادہ ہے۔ اس میں آئندہ تبدیلی کی گئی تو اس بات کو ذہن میں رکھا جائے گا۔ :) :) :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آلٹر سولہ سو بیس سے تو "ٹ " آرہا ہے ۔ اور یہ 1620 ہیکس 654 کا متبادل ہے ۔ ۔۔۔
اب بتاؤ کہ ہمزہ والے الف کا کیا ہوگا ۔ اوپر اور نیچے دونوں ۔
 
Top