تحقیق کا فقدان

ساجد

محفلین
بی بی سی اردو بر صغیر کے لوگوں میں اپنی غیر جانبدارانہ اور محققانہ رپورٹنگ کی وجہ سے مقبول رہا ہے لیکن چند برسوں سے اس کے معیار میں تنزلی کا رجحان ہے ۔کمیونیکیشن کے ہندسی دور میں کہ جہاں عام آدمی محض چند ثانئیے میں دنیا جہان کی معلومات تک رسائی حاصل کر لیتا ہے وہاں بی بی سی جیسے معتبر ادارے کو خوب سے خوب تر کی تلاش کے لئیے اپنی کوشش کے طور پر تحقیق کا معیار بہتر بنانا چاہئیے۔

پیش نظر پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی اموات پر بی بی سی کے غلط اعداد و شمار پر مبنی خبر ہے جس میں پاکستان میں اس کا تناسب دنیا بھر میں سب سے زیادہ بتایا گیا ہے جبکہ اقوام متحدہ کی ورلڈ پاپولیشن پراسپیکٹس رپورٹ اور سی آئی ورلڈ فیکٹ بُک کے اعدادو شمار اس کی نفی کرتے ہیں۔



Mort.svg
 

فرخ منظور

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ پچھلے کچھ سالوں سے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ زرد صحافت کی طرف بدرجہ اتم مائل نظر آتی ہے۔
 

ساجد

محفلین
اس میں کوئی شک نہیں کہ پچھلے کچھ سالوں سے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ زرد صحافت کی طرف بدرجہ اتم مائل نظر آتی ہے۔
جناب ، اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ اس کی رپورٹنگ اب واضح طور پہ سیاسی مفادات کے تابع نظر آنے لگی ہے۔ نام نہاد وار آن ٹیرر کے بعد سے یہ سائٹ بھی ایک مخصوص نظرئیے کی طرف جھکتی جا رہی ہے۔
 
بی بی سی ایک ذمہ دار ادارہ ہے ہاں وہ کچھ معاملہ جات میں غلط ہوسکتا ہے لیکن اس معاملے میں غلط نہیں ہوسکتا وجہ اس کی یہ ہے کہ ہم خود ہی کسی کوغلط رپورٹ دیں گے تو وہ تو بخوشی شائع کرے گا
 

شمشاد

لائبریرین
ہم غلط رپورٹ دیں گے تو ان کی ذمہ داری ہے کہ پہلے اس کی حقیقت کو پرکھ لیں۔ ان کے بہت سے نمائندے ہمارے ملک میں بھی ہیں۔
 
مجھے تو ہر دھاگے پر تنبیہ کی جاتی ہے اس سے متعلق ہو نا ہو تو آپ لوگ نوٹس کیوں نہیں لیتے خادم منتظمیں مجھے ہی بس کہتے ہو یہ نہ کرو وہ نہ کرو ان کو بھی تو روکو نہ
 
مجھے تو ہر دھاگے پر تنبیہ کی جاتی ہے اس سے متعلق ہو نا ہو تو آپ لوگ نوٹس کیوں نہیں لیتے خادم منتظمیں مجھے ہی بس کہتے ہو یہ نہ کرو وہ نہ کرو ان کو بھی تو روکو نہ

آپ سے کتنی دفعہ کہا گیا ہے کہ پبلک فورم میں جھگڑا کرنے اور باتوں کو غیر ضروری سمت دینے کے بجائے جن پیغامات پر اعتراض ہوا کرے ان کو مناسب سبب لکھ کر رپورٹ کر دیا کریں۔ ہمیں نہیں معلوم کہ آپ کس دھاگے کے حوالے سے بات کر رہے ہیں۔ یہاں کوئی بات کرنی ہے تو اس موضوع پر رہتے ہوئے گفتگو کیجئے۔
 
کیا وہ تو ابن سعید کہہ رہے ہیں کہ کون سا دھاگہ تو میں بار بار بیان کرچکا ہوں کہ جناح پور کی بات کررہا ہوں ان کو سمجھ ہی نہیں آتی
 

محمدصابر

محفلین
شاہنواز عامر سے متاثر ہو کر مراسلہ پوسٹ کر رہا ہوں۔

Proofreading is a dying art, wouldn't you say?
Man Kills Self Before Shooting Wife and Daughter
This one I caught in the SGV Tribune the other day and called the Editorial Room
and asked who wrote this. It took two or three readings before the editor
realized that what he was reading was impossible!!! They put in a correction
the next day.

I just couldn't help but send this along. Too funny.
Something Went Wrong in Jet Crash, Expert Says
R eally? Ya think?
----------------------------------------------------------------------------

Police Begin Campaign to Run Down Jaywalkers
Now that's taking things a bit far!

-----------------------------------------------------------
Panda Mating Fails; Veterinarian Takes Over
What a guy!
---------------------------------------------------------------

Miners Refuse to Work after Death
No-good-for-nothing lazy so-and-sos!
------------------------------------------------------

J u venile Court to Try Shooting Defendant
See if that works any better than a fair trial!
----------------------------------------------------------

War Dims Hope for Peace
I can see where it might have that effect!
----------------------------------------------------------------

If Strike Isn't Settled Quickly, It May Last Awhile
Ya think?!
-----------------------------------------------------------------------

Cold Wave Linked to Temperatures
Who would have thought!
----------------------------------------------------------------

Enfield ( London ) Couple Slain; Police Suspect Homicide
They may be on to something!
------------------------------------------------------------------------

Red Tape Holds Up New Bridges
You mean there's something stronger than duct tape?
----------------------------------------------------------

Man Struck By Lightning: Faces Battery Charge
He probably IS the battery charge!
----------------------------------------------

New Study of Obesity Looks for Larger Test Group
Weren't they fat enough?!
-----------------------------------------------

Astronaut Takes Blame for Gas in Spacecraft
That's what he gets for eating those beans!
---------------- ---------------------------------

Kids Make Nutritious Snacks
Do they taste like chicken?
****************************************

Local High School Dropouts Cut in Half
Chainsaw Massacre all over again!
***************************************************

Hospitals are Sued by 7 Foot Doctors
Boy, are they tall!
*******************************************

And the winner is....
Typhoon Rips Through Cemetery; Hundreds Dead

Did I read that right?
***************************************************

We all
need a good laugh, at least once a day !
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو آپ کو بات کرنے کی تمیز نہیں، سب اراکین آپ کو جمع متکلم کے طور پر مخاطب کرتے ہیں اور آپ ہیں کہ سبکو واحد متکلم کے طور پر مخاطب کرتے ہیں جو کہ آداب کے خلاف ہے۔ یہ صحیح طریقہ نہیں ہے بات کرنے کا۔
 
Top