تحریک طالبان کے رہنماوں کے سروں کی قیمت مقرر

فخرنوید

محفلین
up01.gif
 

arifkarim

معطل
اسکی بجائے اگر لائن ٹریکنگ سسٹم خرید لیتے تو انکی خفیہ کالز اور سیٹلائٹس کے ذریعہ انہیں ڈھونڈنا زیادہ آسان تھا!
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
چلو دیر آید درست آید
کسی ٹکے کے بندے کو لاکھوں کا انعام ان بے ٹکے لوگوں کی وجہ سے مل جائے تو اُس بندے کے لیے بُرا کیا ہے؟
 

طالوت

محفلین
اب تو پانچ کروڑ کر دیا ۔ یہی پانچ کروڑ کامیابی کے بعد اگر ان جوانوں (صرف جوانوں( میں تقسیم کر دیں تو کیا خوب ہو ۔
وسلام
 

ساجداقبال

محفلین
لو جی یہاں بھی لطیفے ہو گئے۔
لیاقت نامی کمانڈر پہلے سے ہی گرفتار شدہ ہے۔ موصوف ڈی آئی خان جیل میں ہیں۔
ایک دوسرے کمانڈر(غالباً مشتاق) کی تصویر بجائے انکی لگانے کے ان کے ہمنام ایک بینک ملازم کی تصویر لگا دی۔

ویسے طالبان کے ہاں کمانڈرز شاید گلی کے مشر کو کہتے ہیں، تبھی ایک سوات ضلع میں کوئی بیس کمانڈر ہیں۔
 
Top