تحریک انصاف کی حکومت بنتے ہی پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے استعفی دے دیا

اوہو یہ تو یوٹرن ہے ہی نہیں بلکہ "تاریخ میں پہلی مرتبہ" ہوا فعل ہے-
اے ویکھو


پھر آپ کہتے ہیں تحریک انصاف کے ترجمان اس کا دفاع کیوں نہیں کرتے
29594652_2057318754546798_722572017959060683_n.jpg
 

فاخر رضا

محفلین
یعنی اس قسم کی اسلامی ریاست بنانا مقصود تھا
سر اسلامی تاریخ میں تو selection ہی دیکھی ہے
پھر ہمارے عرب ممالک جو اسلام کی تاریخ سے مالامال ہیں وہاں بھی selection ہی کی رسم ہے. یہ الیکشن وغیرہ آپ مغرب والوں ہی کو راس آتا ہے. ہم تو ذرا چوں چرا کریں تو بوٹ کی دھمک سنائی دینے لگتی ہے
 
Top