تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

ساجد

محفلین
آپکو ہم سے کوئی دشمنی ہے تو ہم سے نکالو مجبور عوام غریب لاچار پبلک کے کیوں دشمن بن رہے ہیں ؟:(
بھئی یہ بھی ایک قومی جماعت ہے اور اپنا ایک مقام رکھتی ہے پاکستان کی سیاست میں ۔ اس کو ووٹ دینا غریب عوام سے دشمنی کیسے ہو گیا؟۔ یہ جماعت چاروں صوبوں اور انتظامی علاقوں میں عوامی سطح پر تمام جماعتوں سے زیادہ مقبول بھی ہے۔
 
عسکری

معطل

پائی جان میں بہت تھکا ہوا ہوں آج مزید ٹارچر برداشت نہین کر سکتا ۔ پی پی پی کو مزید پاور دینا اس ملک کی عوام کے ساتھ بد ترین ظلم ہے :cautious:
 
پردیسی

محفلین
میں تو سوچ رہا ہوں کہ اس بار اپنا ووٹ پی پی پی کو دے دوں۔
بھائی ہیں آپ ورنہ اس پر جگت بہت اچھی بنتی تھی :grin:
:laughing: :laughing: :laughing:
اب شرارت کر کے مجھے یہاں بلایا گیا ہے تو اب میں نے کچھ کہا تو اپنے شمشاد بھائی کاٹ پیٹ دیں گے۔۔
اس لئے میں دل ہی دل میں کہہ کر ہنس رہا ہوں :laugh:
 
ساجد

محفلین
پائی جان میں بہت تھکا ہوا ہوں آج مزید ٹارچر برداشت نہین کر سکتا ۔ پی پی پی کو مزید پاور دینا اس ملک کی عوام کے ساتھ بد ترین ظلم ہے :cautious:
اگر جوان تھکے ہوئے ہیں تو بابیوں سے مدد مانگتے ہیں پردیسی بھائی ، باباجی اور عاطف بٹ بتائیں "میں ووٹ کنوں پاواں"۔
خیال رہے کہ مؤخرالذکر دو بابےعمر رسیدہ بابے نہیں بلکہ جہاندیدہ بابے ہیں ۔
 
ساجد

محفلین
:laughing: :laughing: :laughing:
اب شرارت کر کے مجھے یہاں بلایا گیا ہے تو اب میں نے کچھ کہا تو اپنے شمشاد بھائی کاٹ پیٹ دیں گے۔۔
اس لئے میں دل ہی دل میں کہہ کر ہنس رہا ہوں :laugh:
"بول کہ لب آزاد ہیں تیرے"۔:) !!!! بس شرط یہ کہ بھابھی جان کہیں قریب نہ ہوں نہیں تو آزادی پر حملہ یقینی ہے۔:)
 
عسکری

معطل
اگر جوان تھکے ہوئے ہیں تو بابیوں سے مدد مانگتے ہیں پردیسی بھائی ، باباجی اور عاطف بٹ بتائیں "میں ووٹ کنوں پاواں"۔
خیال رہے کہ مؤخرالذکر دو بابےعمر رسیدہ بابے نہیں بلکہ جہاندیدہ بابے ہیں ۔
آپ گھر بیٹھو ووٹ پانے کی کوئی ضرورت نہین :cautious: اگر پی پی پی کو پانا ہے تو گٹر مین ڈال دیں پرچی
 
پردیسی

محفلین
ویسے مذاق برطرف ۔۔۔ میرا سب کو برادرانہ مشورہ ہے کہ اس دفعہ ووٹ پیپلز پارٹی کو ہرگز نہ ڈالیں۔کیونکہ یہ میری نگاہ میں پاکستان پرست جماعت نہیں ہے۔باقی دو بڑی پارٹیاں میدان میں موجود ہیں۔۔۔ایک مسلم لیگ ن اور دوسری پی ٹی آئی ۔۔۔جس کو آپ اچھا سمجھے ان دونوں میں سے ووٹ ڈال دیں۔۔۔۔
چاہے ان کے بیچ ڈاکو لٹیرے ہوں گے ۔۔۔ مگر یارو یہ دونوں پارٹیاں خصوصاً ان کے لیڈران پاکستان پرست ہیں
باقی بھراؤ تہاڈی صوابدید اپنی ہے۔۔۔ مگر پاکستان کے مفاد کو سر فہرست رکھیں
 
ساجد

محفلین
آپ کے لئے پھر ہم یہی کہہ سکتے ہیں
Stop electing idiots
ہاہاہااہاہا
اور اب یہ تصویر دیکھیں
ہُن دسو بندہ کی کرے تے کدھر جاوے۔
لیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟؟؟۔
xreports+(1).jpg

09-07-2012
PTI’s Chairman Mr. Imran Khan lashed out PPP's government & took a aggressive stance against PPP's Prime Minister Yosuf Raza Gilani. On many occassion, PTI’s leaders including Imran Khan alleged Ex PM Gillani to be most corrupt PM in the history of Pakistan. Meanwhile, Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) filed a Constitutional petition against Gilani for continuing to hold office despite being convicted for contempt of court by the Supreme Court. Imran Khan warned Gilani and PPP leadership that Tsunami March of his supporters would sweep them away from the power corridors. Later on Prime Minister Yousuf Raza Gilani was disqualified by Supreme Court of Pakistan.
Keeping in mind previously, on 11 February 2001, Gillani was imprisoned in the infamous Adiala Jail by military court instituted under CMLA for charges of corruption.The NAB claimed that Gillani inflicted a loss of Rs 30 million annually on the national exchequer, when he was Speaker of the National Assembly in 1993–97.
Now, a bitter fact, which will astonishing for most of the people. Who inaugurated Namal College, Mianwali? Yes, the chief guest was non other than Mr. Yosuf Raza Gilani. The college was inaugurated by Syed Yousaf Raza Gillani, the Prime Minister of Pakistan, on 27 April, 2008 (Wikipedia). Is it not hypocrisy and double standard of PTI? Why a corrupt politician, the most corrupt Prime Minister in the history of Pakistan inaugurated Namal College?
 
زرقا مفتی

اس تصویر سے یا خبر سے کیا ثابت ہوا
یہی کہ عمران خان نے ایک بہترین کالج بنایا اور اس کا افتتا ح پاکستان کے وزیرِ اعظم نے کیا
کالج بنانا گناہ ہے یا وزیر اعظم سے افتتاح کروانا۔
اگر آپ کو یاد ہو تو پچھلے الیکشن فروری ۲۰۰۸ میں ہوئے تھے کالج کا افتتاح اپریل ۲۰۰۸میں ہوا عمران خان کو الہام نہیں ہوا تھا کہ گیلانی صاحب کرپشن کی انتہا کریں گے
اس سے پہلے اُن پر لوگوں کو نوکریاں دینے کا الزام تھا ﴿نواز شریف کا لگایا ہوا﴾ قومی خزانہ لوٹنے کا نہیں تھا
ہن تُسی جتھے جانا چاہو جا سکدے او
 
زونی

محفلین
اس تصویر سے تو یہ تاثر مل رہا ھے کہ کرپٹ لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونے سے بددیانتی کا مرض عمران خان میں منتقل ہو جائے گا :D
 
ساجد

محفلین
اس تصویر سے یا خبر سے کیا ثابت ہوا
یہی کہ عمران خان نے ایک بہترین کالج بنایا اور اس کا افتتا ح پاکستان کے وزیرِ اعظم نے کیا
کالج بنانا گناہ ہے یا وزیر اعظم سے افتتاح کروانا۔
اگر آپ کو یاد ہو تو پچھلے الیکشن فروری ۲۰۰۸ میں ہوئے تھے کالج کا افتتاح اپریل ۲۰۰۸میں ہوا عمران خان کو الہام نہیں ہوا تھا کہ گیلانی صاحب کرپشن کی انتہا کریں گے
اس سے پہلے اُن پر لوگوں کو نوکریاں دینے کا الزام تھا ﴿نواز شریف کا لگایا ہوا﴾ قومی خزانہ لوٹنے کا نہیں تھا
ہن تُسی جتھے جانا چاہو جا سکدے او
یہ حقائق تو تب بھی موجود تھے نا؟؟؟ ۔ ماضی قریب کے سند یافتہ خائنوں کو سمجھنے کے لئے الہام کی نہیں بصیرت کی ضرورت ہوتی ہے۔ 1997 سے لے کر 2008 تک کیا الہام کا ہی انتظار ہوتا رہا؟ ۔ یہ حقائق تو 2008 میں بھی موجود تھے نا؟؟؟ ۔:clock:
Gillani was imprisoned in the infamous Adiala Jail by military court instituted under CMLA for charges of corruption.The NAB claimed that Gillani inflicted a loss of Rs 30 million annually on the national exchequer, when he was Speaker of the National Assembly in 1993–97
 
ساجد

محفلین
آپ کے لئے پھر ہم یہی کہہ سکتے ہیں
Stop electing idiots
جمہوریت کیا ہوتی ہے بھلا؟۔ :)
شاید عمران نے یہ اپنے کارکنوں کو نہیں بتایا۔ یا پھر کارکنان خود ہی جمہوریت کے مفہوم سے نا آشنا ہیں۔ میں جسے ووٹ دینے کاارادہ ظاہر کروں وہ Idiot اور جسے ووٹ دینے کا ارادہ زرقا مفتی کا ہو وہ ____ ؟؟؟۔ (خالی جگہ مناسب الفاظ سے خود ہی پُر کر لیجئے)۔:)
 
باباجی

محفلین
میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ
ووٹ میں جو نیا خانہ ڈالا گیا ہے "کسی کو ووٹ نہیں دینا" والا
اس پر عوام زیادہ سے زیادہ ٹھپے لگا کر یہ ثابت کردے کہ اب پاکستانی "اتنے" بیوقوف نہیں رہے
جتنے پہلے تھے ۔
اور یہ ثابت کردے کہ مومن ایک ہی سوراخ سے سہہ بارہ نہیں ڈسا جا سکتا (ا ٰیک پارٹی سے 2 بار اور ایک سے 3 بار تو ڈسوا چکے ہیں)
اگر ڈسوانا ہے تو نیا سوراخ ٹرائی کریں جیسے کہ کپتان یا سیکیولر پٹھان پارٹی والے اور سابق جنرل کا (جنرل تو میرا بھی فیورٹ ہے )
ڈنڈا تو وہی رہے گا "جمہوریت" ،لیکن ہاتھ تو بدلیں گے
شاید نیا ہاتھ اپنا "ہاتھ " ہلکا رکھے ۔
ٌ ٌباقی فیصلہ "باشعور" پاکستانی عوام کا
 
شمشاد

لائبریرین
میں خالی خانے کے حق میں نہیں۔ اس طرح کوئی بھی امیدوار تھوڑے سے ووٹ لیکر بھی جیت جائے گا۔
 
زرقا مفتی

محفلین
یہ حقائق تو تب بھی موجود تھے نا؟؟؟ ۔ ماضی قریب کے سند یافتہ خائنوں کو سمجھنے کے لئے الہام کی نہیں بصیرت کی ضرورت ہوتی ہے۔ 1997 سے لے کر 2008 تک کیا الہام کا ہی انتظار ہوتا رہا؟ ۔ یہ حقائق تو 2008 میں بھی موجود تھے نا؟؟؟ ۔:clock:

Gillani was imprisoned in the infamous Adiala Jail by military court instituted under CMLA for charges of corruption.The NAB claimed that Gillani inflicted a loss of Rs 30 million annually on the national exchequer, when he was Speaker of the National Assembly in 1993–97
ساجد صاحب آپ گیلانی صاحب پر نواز شریف کے قائم کردہ ریفرنس سے آگاہ ہوتے تو یہ بات نہ کرتے ۔ گیلانی نے کچھ لوگوں کو نوکریاں دیں اور اُن کی تنخواہوں کا بوجھ قومی خزانے پر ڈالنے کا ریفرنس بنایا گیا ۔ اس طرح تو کل کو ہم لیپ ٹپ بانٹ کر پنجاب کا خزانہ خالی کرنے کا ریفرنس شہباز شریف پر بنا سکتے ہیں۔ کرپشن تو یہ تب کہلاتی جب وہ یہ پیسہ خود لے جاتے جیسے اس دور میں ہوا رینٹل، ایفی ڈرین، حج کرپشن والے کیسوں میں
 
Top