تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں تو اللہ آپ کو لمبی عمر دے
میں سمجھا سامنے کوئی نوکیلا سا لوہے کا راڈ ہوگا آپ اس کو سر دے ماریں گی تو بچنا محال ہوگا اس وجہ سے
ہمارا بچنا محال ہو نہ ہو البتہ راڈ ضرور ٹیڑھا ہو جائے گا۔ اب اتنی چوٹوں سے سر مزید مضبوط ہی ہوا ہو گا نا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ آپ کا سر اور سایہ اردو محفل پر سلامت رکھے۔
کیسی طبیعت ہے آپ کی اب؟
سایہ کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن سر۔۔۔ وہ بھی محفل کے لئے؟
یہاں شہادت بھی ملتی ہے کیا سر کٹوا کر؟

طبیعیت میں اگرچہ شگفتگی ہے کہ آنسو اور آہیں چھپانے کا بہترین پردہ ہیں مسکراہٹیں اور ہنسی۔
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے

ہنسی برقرار لیکن درد اور بخار بھی بخوبی ساتھ نبھا رہے ہیں۔
 
انتہا

محفلین

ہر دو فنون کو اس طرح ساتھ ساتھ نبھانے پر ایک داد تو بنتی ہے آپ کے لیے
 
Top