تجوید کے قوانین

faqintel

محفلین
تجوید کے قوانین
1- سوال قرآن میں وہ کون سے آٹھ حروف ہیں۔ جو موٹے پڑھے جاتے ہیں؟
1-جواب خ – ر - ص – ض - ط – ظ – غ – ق۔

2- سوال قرآن میں وہ کون سے تین حروف ہیں۔ جو کبھی موٹے اور کبھی پتلے پڑھے جاتے ہیں؟
2- جواب ر – ا – ل

3- سوال ہمزہ کسے کہتے ہیں؟
3- جواب جس الف پر جزم یا کوئ حرکت ہو- اسے ہمزہ کہتے ہیں- اْ – اَ – اِ – اٌ

4- سوال تنوین کسے کہتے ہیں؟
4- جواب دو زبر دو زیر دو پیش کو تنوین کہتے ہیں- تنوین کے ساتھ غنہ کرتے ہیں-غنہ ناک میں آواز چھپانے کا نام ہے-( زبر کی تنوین میں الف اور ی کا نام نہ لیں۔

5- سوال کھڑا زبر کھڑی زیر الٹی پیش کا قانون کیا ہے؟
5- جواب کھڑا زبر کھڑی زیر الٹی پیش کو ایک الف کی مقدار کھینچ کر پڑھا جائے گا۔ (اور ان کو کھڑی حرکت بھی کہتے ہیں)

6- سوال حروف حلقی کتنے ہیں؟
6- جواب حروف حلقی چھ ہیں۔ آ ۔ ھ ۔ ع ۔ ح ۔ غ ۔ خ۔ آن سے پہلے غنہ نہیں ہوتا۔ ان کو حروف اظہار بھی کہتے ہیں۔

7- سوال حروف مدہ کتنے ہیں؟
7- جواب حروف مدہ تین ہیں۔ و ۔ ا ۔ ی اگر الف سے پہلے زبر ہو۔ و سا کنہ سے پیش ہو تو یہ حروف ایک الف کے برابر کھینچ کر پڑھے جاتے ہیں۔

8- سوال حروف لین کتنے ہیں؟
8- جواب حروف لین دو ہیں۔ ی اور و ساکنہ سے پہلے زبر ہو تو یہ حروف لین کہلا تے ہیں۔ ان کے ادا کرتے وقت کھینچنے اور مجہول پڑھنے سے بچا یا جائے چونکہ یہ حروف نرمی سے ادا ہوتے ہیں۔ اس لیے لین کہلا تے ہیں۔

9- سوال ر کتنی صورتوں میں موٹا اور کتنی صورتوں میں باریک پڑھاجاتا ہے؟
9- جواب ر چار صورتوں میں موٹا پڑھا جاتاہے۔ ر کے اوپر زبر، پیش یا ر درمیان میں یا آخر میں ہو تو موٹا پڑھا جائے گا۔ اور ر دوصورتوں میں باریک پڑھا جاتاہے۔ ر کے نیچے زیر ہو۔ ر شروع میں ہواور اس کے اوپر کوئ بھی حرکت ہو تو باریک پڑھا جائےگا۔

10- سوال جزم والے حرف کو کیا کہتے ہیں ؟
10- جواب ساکن یا ساکنہ ۔

11- سوال جزم کیسا ہوتا ہے ؟
11- جواب مڑا ہوا۔

12- سوال جزم والا حرف کتنی مرتبہ پڑھاجاتا ہے؟
12- جواب پچھلے حرف سے مل کر صرف ایک مرتبہ پڑھاجاتا ہے۔

صرف اتنے ہی نہیں اور بہی ہیں
will upload soon
انشاء اللہ
 
الحمداللہ عزوجل سارا رحمانی قاعدہ بشمول آواز Audio مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤل لوڈ کیا جاسکتا ہے یہا پھر آئن لائن پڑھا اور سنا جاسکتا ہے
http://library.faizaneattar.net/Books/index.php?id=265

بہت بہت شکریہ faqintel صاحب
 
faqintel

محفلین
محمد عویدص
میں نے ڈونلوڈ کی مگر اس کی اوز کلیر نہیں
اگر کوچھ اور معلوم ہو تو میہربانی کرں
شکیہ
 
Top