تجرباتی کھچڑی

ہائیں!!!! یہ کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟
ازیومنگ کہ دونوں گلاسوں کا حجم ایک ہی ہے، اور دونوں لبالب بھرے ہوئے ہیں ۔۔۔ ایسے میں کریم کا وزن دودھ سے کم ہونا چاہیے۔
نہیں جناب کریم کے مسام آپس میں ملے ہوئے ہونے کی وجہ سے کریم کا وزن زیادہ ہوگا
 
علی وقار

محفلین
ہائیں!!!! یہ کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟
ازیومنگ کہ دونوں گلاسوں کا حجم ایک ہی ہے، اور دونوں لبالب بھرے ہوئے ہیں ۔۔۔ ایسے میں کریم کا وزن دودھ سے کم ہونا چاہیے۔
سر میں نے تو تکا لگایا ہے۔ کریم اور دودھ کا حجم ایک ہو تو میری دانست میں دودھ میں چونکہ پانی بھی ہوتا ہے اس لیے میرے خیال میں کریم اسی حجم سے ہو تو اس کا وزن زائد ہو گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیجیے سوال
اے ، ڈی ، جی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خالی جگہ میں کیا آئے گا؟

زیڈ ، وائی، ایکس، ۔۔۔۔۔
خالی جگہ میں کیا آئے گا؟

ایک گلاس میں دودھ اور دوسرے میں کریم ہے
بتائیں کس کا وزن زیادہ ہوگا؟

دو برابر اینٹیں ہیں
ایک اینٹ ہموار ہے
اور دوسری ناہموار
بتائیں چونا یا سفیدی کِس پر زیادہ لگے گی؟

half-full-glass-water-front-blue-background-40319348.jpg

اِس گلاس کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں کیا آرہا ہے؟

مثبت سوچ کیا جواب دئیے ہیں لگتا ہے پہلے گزر چکے ہیں اِن سوالوں سے آپ ؟

آدھی رات کو۔۔۔۔۔۔۔

پاکستانی لڑکیاں ۔۔۔۔۔۔۔

جب پولیس آئی۔۔۔۔۔۔۔

نہیں جناب کریم کے مسام آپس میں ملے ہوئے ہونے کی وجہ سے کریم کا وزن زیادہ ہوگا
:bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb:

قدیر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلا مراسلہ پڑھ لیں ذرا۔
لیکن اب تو دیر ہو چکی۔

اب آپ کا مراسلہ میٹر پورے ایک ہزار ہندسے پیچھے جا کر 2000 پر رُکے گا۔ پھر سمجھ آنی ہے آپ کو۔

نہیں جناب کریم کے مسام آپس میں ملے ہوئے ہونے کی وجہ سے کریم کا وزن زیادہ ہوگا
بھائی کریم کی کثافت یا ڈینسٹی دودھ سے کم ہوتی ہے ۔۔۔ اگر دونوں ایک ہی حجم کے برتن میں ہوں تو لامحالہ دودھ والے برتن کا وزن کا زیادہ ہوگا۔
 
علی وقار

محفلین
بھائی کریم کی کثافت یا ڈینسٹی دودھ سے کم ہوتی ہے ۔۔۔ اگر دونوں ایک ہی حجم کے برتن میں ہوں تو لامحالہ دودھ والے برتن کا وزن کا زیادہ ہوگا۔
اگر آپ اس لڑی میں نہ ہوتے تو میں آپ کو بتاتا کہ ہمارے ہاں اُلٹ معاملہ ہے۔ پاکستان میں کریم کا وزن دودھ کی بہ نسبت زیادہ ہی ہوتا ہے۔
 
اگر آپ اس لڑی میں نہ ہوتے تو میں آپ کو بتاتا کہ ہمارے ہاں اُلٹ معاملہ ہے۔ پاکستان میں کریم کا وزن دودھ کی بہ نسبت زیادہ ہی ہوتا ہے۔
حضور والا ۔۔۔ ہم بھی پاکستانی ہی ہیں ۔۔۔ اور تین سال اولپرز بنانے والی کمپنی میں کام بھی کر چکے ہیں ۔۔۔ اس لیے اپنے تجربے سے بتا رہے ہیں
باقی پاکستان ہو، ایران یا توران ۔۔۔ دودھ کی کیمسٹری ایک ہی ہوتی ہے :)
 
اس لڑی میں گفتگو کو طول دینا منع ہے ورنہ میں آپ کو ضرور جھوٹی سچی کہانی سنا دیتا۔
 
Top