تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پیارے کھلاڑیو
آپ دوستوں سے بنتی کی جاتی ہے کہ کھیل والی لڑی میں صرف کھیل کا جواب ہی دیں باقی کوئی بھی گپ شپ کرنی ہے یا کوئی الجھن ہے تو اس لڑی میں تشریف لائیں یہ لڑی اسی لیے دوستوں کے لیے بنائی گئی ہے، امید ہے تعاون فرما کر کھیل کا لطف دوبالا کریں گے
 
علی وقار

محفلین

معلوم نہیں کب ہم لڑھک جاتے ہیں، ۔ معذرت۔
 
Top