تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تبصرے اور اصل لڑی کے الگ الگ ہونے کی وجہ سے الجھاؤ ہو رہا ہے۔ کچھ دیر میں عادی ہو جائیں گے۔

اصل لڑی ہے کہاں ایک لڑی کھولنے کے لئے تین لڑیاں بنا ڈالی بہت ہی فضول خرچ ہیں یاسمیں بہن
یہ تبصرے کی لڑی ہے۔
قدیر بھائی دوسری لڑی اصلی ہے جہاں گیم کھیلی جا رہی ہے۔ آپ نے اگر گیم میں حصہ لینا ہو تو وہاں سوالوں کے جواب دیجئیے گا ورنہ بس دیکھ کر علم میں اضافہ کیجئیے ہماری طرح۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تبصرے کی لڑی ہے۔
قدیر بھائی دوسری لڑی اصلی ہے جہاں گیم کھیلی جا رہی ہے۔ آپ نے اگر گیم میں حصہ لینا ہو تو وہاں سوالوں کے جواب دیجئیے گا ورنہ بس دیکھ کر علم میں اضافہ کیجئیے ہماری طرح۔
لڑی کا لنک تو دیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ سب بھائی محترمان سے ایک درخواست ہے کہ نئی کسوٹی شروع کرنے سے پہلے یہاں اس لڑی میں بات چیت کر لیا کریں تا کہ ایک تو معلوم ہو جائے کہ کون لڑی شروع کرنے جا رہا ہے۔ دوسری بات یہ کہ اب بیچ میں کسی اور ہلکی پھلکی گیم کو بھی جگہ دیجئیے ۔
کسوٹی الگ گیم ہے۔اس میں بھی نمبر ملنے ہیں بوجھنے والے کو۔
دوسری گیم ہلکے پھلکے سوالات پر مشتمل ہو گی جن کے نمبر ملیں گے۔
اس کے علاوہ بھی کچھ نہ کچھ ساتھ ساتھ آتا جائے گا۔
سب کو اچھی طرح کھیلنے کے لئے اور سمجھنے کے لئے پریکٹس تو ضروری ہے نا ۔ جو تجرباتی کھچڑی کی لڑی میں کی جائے گی۔
باقی سب بات چیت اس لڑی میں چلے گی۔
کیا کہتے ہیں آپ؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لگتا ہے والا معاملہ نہیں ہونا چاہئیے بھائی۔
اگر کنفرم ہے تو جواب دیجئیے۔
پندرہ منٹ تک ہم دوسرا سوال لگاتے ہیں۔
لیکن اگلی بار جواب ہی پوسٹ کیجئیے گا نہ کی پہلے بلینک اور پھر تدوین۔
چاہے تجرباتی لڑی لیکن باقی محفلین کا اعتراض بنے گا اس صورت۔
 

علی وقار

محفلین
لگتا ہے والا معاملہ نہیں ہونا چاہئیے بھائی۔
اگر کنفرم ہے تو جواب دیجئیے۔
پندرہ منٹ تک ہم دوسرا سوال لگاتے ہیں۔
لیکن اگلی بار جواب ہی پوسٹ کیجئیے گا نہ کی پہلے بلینک اور پھر تدوین۔
چاہے تجرباتی لڑی لیکن باقی محفلین کا اعتراض بنے گا اس صورت۔
ہم تو حکم کے غلام ہیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیجیے سوال
اے ، ڈی ، جی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خالی جگہ میں کیا آئے گا؟

زیڈ ، وائی، ایکس، ۔۔۔۔۔
خالی جگہ میں کیا آئے گا؟

ایک گلاس میں دودھ اور دوسرے میں کریم ہے
بتائیں کس کا وزن زیادہ ہوگا؟

دو برابر اینٹیں ہیں
ایک اینٹ ہموار ہے
اور دوسری ناہموار
بتائیں چونا یا سفیدی کِس پر زیادہ لگے گی؟
عبدالقدیر بھائی آپ شعیب اختر نہ بنیے ناں :)
ذرا سانس لے لیں، ایک ایک کر کے سوال کیے جائیں نہیں تو آدھے سوالات تو یونہی ہوا میں چلے جائیں گے
 
Top