الف عین

لائبریرین
ایسی بیسیوں کتابیں ہیں جو میں نے محفل سے ہی جمع کی ہیں۔ اور جو رہ گئی ہیں، ان کے لنکس اب مل جاتے ہیں۔ بہر حال میرا اکثر مشورہ یہی ہوتا ہے کہ نئی کتابوں کو ٹائپ کرنے سے پہلے اپنے گھر کے کونے کھدرے تلاش کئے جائیں۔ کتنی ہی کتابیں یہاں موجود ہیں جو میں بھی اب تک شامل نہیں کر سکا۔ اور جو شامل کی ہیں، وہ ہر لحاظ سے مکمل ہیں تقریباً۔
 
Top