تجاویز،اّرا اور مسائل:اّج کی خبر اور اّپ کا تبصرہ

سید زبیر

محفلین
اگر روزانہ کی بنیاد پر خبر اور تبصرہ کا ایک نیادھاگہ شروع کیا جائے تو شاید اپنے جذبات و احساسات کے اظہار کے لیے ایک موثر فورم مل جائے
 

نایاب

لائبریرین
محترم بھائی ۔ تجویز تو بہت اچھی ہے ۔
مگر ہم سچے پاکستانی اپنے جذبات و احساسات کو شدت کی انتہا پر لیجا بیان کرنے کے خوگر ہیں ۔
 
منتظمین سے گذارش ہے کہ متفرقات کے زمرے میں میرے شروع کردہ دھاگے "مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدث دہلوی" کے عنوان میں ولی کی بجائے والی لکھا گیا ہے۔۔۔براہِ کرم اس غلطی کو درست کردیا جائے۔
شکریہ
 
Top