1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

تبصرے و تجاویز کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“

رضوان نے 'تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 14, 2006

  1. رضوان

    رضوان محفلین

    مراسلے:
    2,668
    کلیاتِ خلیل جبران کو اردوویب پر شیئر کرنا ایک کارنامے سے کم نہیں ہے۔ خلیل جبران ایک زندہ و جاوید نام ہے جس کی تحریروں نے ایک عالم کو مسخر کیا ہے۔ امیدِ محبت نے ہمیں نئے سرے سے خلیل جبران سے وابستگی کی امید دلائی ہے۔ مبارکباد اور صد آفرین۔

    http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=2306

    http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1649
     
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بارِ عظیم ہے جسے امید نے اٹھا لیا ہے اور اب امید کی جانی چاہیے کہ وہ اسے منزل تک پہنچا کر ہی چھوڑیں گی۔ سب سے زیادہ میں پرامید ہوں :lol:
     
  3. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,057
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رضوان ،

    کوشش کروں گی کہ زیادہ سے زیادہ کلیات خلیل جبران کو شامل کر سکوں ‌۔ ۔ ۔ ۔
     
  4. سیفی

    سیفی محفلین

    مراسلے:
    634
    کچھ خلیل جبران کی زندگی کے بارے میں بھی لکھ دیں تو بہتر ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ کون تھا۔۔۔۔۔کہاں پیدا ہوا۔۔۔۔۔۔۔اور کیا کارہائے نمایاں کر کے مر گیا۔۔۔۔۔۔ :)
     
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,455
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic

اس صفحے کی تشہیر