السلام علیکم دوستوں
یہ افسانہ یا پھر آپ جو بھی اسے کہیں میں نے ایسے ہی لکھنا شروع کردیا
اور تو اور یہاں اس کی پہلی قسط بھی پوسٹ کرڈالی۔
چونکہ یہ ابھی نامکمل ہے اس لیے کوئی عنوان بھی دماغ میں نہیں آیا
جب یہ مکمل ہوگا تو شاید اسے کوئی عنوان بھی دے دیا جائے۔
اب آگے کیا ہونا ہے یہ مجھے نہیں معلوم
ویسے کوشش کروں گا کہ اس کو آگے بڑھاتا جاؤں
اس سلسلے میں جو حضرات اس کو میرے ساتھ آگے بڑھانا چاہیں تو خوش آمدید