تبصرے و تجاویز بلاعنوان افسانہ از فہیم اسلم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم دوستوں

یہ افسانہ یا پھر آپ جو بھی اسے کہیں میں نے ایسے ہی لکھنا شروع کردیا
اور تو اور یہاں اس کی پہلی قسط بھی پوسٹ کرڈالی۔

چونکہ یہ ابھی نامکمل ہے اس لیے کوئی عنوان بھی دماغ میں نہیں آیا
جب یہ مکمل ہوگا تو شاید اسے کوئی عنوان بھی دے دیا جائے۔

اب آگے کیا ہونا ہے یہ مجھے نہیں معلوم
ویسے کوشش کروں گا کہ اس کو آگے بڑھاتا جاؤں

اس سلسلے میں جو حضرات اس کو میرے ساتھ آگے بڑھانا چاہیں تو خوش آمدید:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شاندار فہیم آپ افسانہ نگار بھی ہیں !

خوشی ہو رہی ہے تحریر دیکھ کر ۔ اور اسے ضرور مکمل کرنا ہے ۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

شکریہ شگفتہ صاحبہ میری یہی کوشش ہوگی کہ اسے جلد از جلد مکمل کیا جائے۔


باقی میرے خیال میں آپ کے سسٹم کی سیٹنگ کا شاید کوئی پرابلم ہو کیونکہ میرے پاس فائر فاکس میں تو بالکل ٹھیک دکھائی دے رہا ہے
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم دوستوں،

اپنے شروع کیے ہوئے اس افسانے جو کہ اب ایک کہانی شکل اختیار کر گیا ہے کی میں نے آج دوسری قسط بھی پوسٹ کرڈالی۔
بس لکھنا شروع کیا اور جو جو دماغ میں آتا گیا لکھتا گیا۔

کوشش یہی رہے گی کہ اسے جلدی اور اچھے انداز میں مکمل کرسکوں۔

والسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top