بھائی جہاں پر بھی جاو کسی سے کوئی چیز خریدو ہر کسی نے دام اپنی مرضی کے رکھے ہوئے ہیں کچھ بھی بولو تو کہتے ہیں کہ بھائی تبدیلی آگئی ہے عمران خان کی حکومت ہے آج اپنے آفس میں بیٹھا ہوا تھا تو ایک صاحب بتانے لگے کے کل اسپتال میں ایک ڈاکٹر صاحب اپنے اسٹاف کو بتانے لگے کے بھائی اب ریٹ بڑھادو پرچی کے اگر کوئی کہے کہ کیوں بڑھائے ہیں تو کہنا کہ بھائی تبدیلی آگئی ہے لوگ چُپ چاپ چلے جاتے ہیں کچھ نہیں بولتے بھائی تبدیلی آئی یا نہیں پر ہماری عوام کے لوٹنے کے انداز میں ضرور تبدیلی آئی ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین

اشیائے ضروریہ کی قیمتیں ہر سال اوپر جاتی ہیں؛ اس بار مہنگائی کی شرح واقعی بہت زیادہ ہے۔ جو کام تین ساڑھے تین سو روپوں میں ہوتا تھا، اب پانچ سو روپوں میں ہوتا ہے۔ ہر حکومت میں نعرے بدلتے رہتے ہیں۔ تب کہا کرتے تھے، اور دو شیر کو ووٹ، اب کہتے ہیں، اور لو تبدیلی کے مزے!
 
جاسم محمد

اور جب ان حرام خوروں سے ٹیکس مانگو تو کاروبار بند کر کے ہڑتال کر دیتے ہیں :)
 
Top