تاریخ کا انوکھا واقعہ. ڈاکو کا لائیو انٹرویو ٹی وی پر

لئیق احمد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 14, 2014

  1. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تاریخ کا انوکھا واقعہ. ڈاکو کا لائیو انٹرویو ٹی وی پر
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہ وڈیو نیٹ پر کہیں موجود ہے؟
     
  3. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شاید کسی نے ڈالی ہو میں نے تو اپنے ٹی وی سے یہ تصویر اتاری۔ "ڈاکو" کا لائیو انٹرویو سننے کے بعد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ وقت بھی آنا تھا جب ڈاکو نے لائیو انٹرویو ٹی پر دینا تھا۔
     
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    گلو بٹ کا انٹرویو بھی تو نشر ہو چکا ہے میڈیا پر۔

    جس میں وہ ہاتھ میں تسبیح لے کر گھماتے رہے اور گفتگو کرتے رہے۔ اور بات بات پر پاکستان سے محبت کا دم بھرتے رہے۔

    گلو بٹ کو سزا دلوانے والوں کو وہ پولیس والے نہ جانے کیوں بھول گئے کہ جن سے گلو بٹ کو گلے ملتے اور داد وصول کرتے دکھایا ہے۔ عجیب بات ہے کہ ہمارے ہاں الیکشن کی طرح انصاف بھی بڑا "سلیکٹڈ" قسم کا ہوتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اگر ایک مشہور ڈاکو الیکشن لڑ سکتی ہے، اس پر ناولز لکھے جا سکتے ہیں ، فلم بن سکتی ہے، اور وہ سیلیبریٹی بن سکتی ہے تو یہ کچے کا ڈاکو کیوں نہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیوں کیا یہ آپکے "کام" سے متعلقہ ہے؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    یہ اتنا بھی انوکھا نہیں ہے ۔ یہ تو چھوٹے موٹے ڈاکو ہیں۔ روزانہ اتنے اتنے بڑے ڈاکوؤں کے انٹرویو آ رہے ہوتے ہیں۔ جو پورے کے پورے ملک کو اور ملکی اداروں کو لوٹ کر کھا گئے اور کھا رہے ہیں۔
    اس لحاظ سے انوکھی ہے کہ اب چھوٹے ڈاکوؤں کے انٹرویو بھی آنے شروع ہو گئے۔ چلیں عوام کو کچھ اہمیت تو ملی۔
    ویسے کچے کے ڈکیتوں پر اس سے پہلے بھی پروگرام ہو چکا ہے۔ اس میں مختلف ڈاکوؤں کا تفصیلی انٹرویو تھا اور کہانی کچھ اور ہی سامنے آئی تھی۔ تقریبا ایک گھنٹے کا پروگرام تھا۔ کوشش کرتا ہوں وہ ویڈیو ڈھونڈنے کی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,801
    موڈ:
    Asleep
    کوئی انوکھا واقعہ نہیں ہے۔ بہت پہلے ٹی وی پر میں نے ڈاکوؤں کے سرغنہ کا انٹرویو دیکھا تھا۔
     

اس صفحے کی تشہیر