تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

شکریہ جناب مسئلہ حل ہوگیا دراصل ہو یہ کہ میں نے رات جو پرنٹر انسٹال کیا وہ 5230کی بجائے 5030 انسٹال ہوگیا جب صبح اسے چیک کیا تو پتا چلا کہ غلطی کہاں ہوئی دوبارہ اسے درست کرلیا ہے آپ کا بہت بہت شکریہ اور ہاں ایک بات اور میں نے اس فائل کو کورل 16 میں امپورٹ کیا تو فائل درسٹ امپورٹ ہوئی کو ئی مسئلہ نہیں ہوا
 
شاکرالقادری

لائبریرین
میرے ساتھ بھی یہ مسلہ ہے!!!
فہد خان! ایک تو آپ لوگ توجہ سے پیغامات کو دیکھتے نہیں ۔۔۔ میں نے جواب دیا اور فاروقی بھائی کا مسئلہ حل ہو گیا ۔۔۔ آپ اس دھاگے مطالعہ تو پورا کرلیں پھر سوال کریں ۔۔۔۔
یہ دیکھیں یہ ترکیب میں نے فاروقی بھائی کو بتائی تھی
آپ ۔۔۔ ایکس پی کی سی ڈی ڈالیں ۔۔۔ اور ہیو اے ڈسک کا آپشن منتخب کریں

اور براؤز کے بٹن کو دباتے ہوئے سی ڈی میں جائیں اور وہاں سے I386 نامی فولڈر پر کلک کریں ۔۔۔ ۔ اب آپ کے پاس اسی طرح کی لسٹ آجائے گی جس طرح ونڈو سیون میں پرنٹرز کی لسٹ آتا ہے لیکن یہ لسٹ سی ڈی میں موجود پرنٹرز کی ہوگی

باقی طریقہ وہی ہے

اور یہ ترکیب اسی دھاگے میں موجود ہے
 
فہدخان56

محفلین
فہد خان! ایک تو آپ لوگ توجہ سے پیغامات کو دیکھتے نہیں ۔۔۔ میں نے جواب دیا اور فاروقی بھائی کا مسئلہ حل ہو گیا ۔۔۔ آپ اس دھاگے مطالعہ تو پورا کرلیں پھر سوال کریں ۔۔۔ ۔
یہ دیکھیں یہ ترکیب میں نے فاروقی بھائی کو بتائی تھی

اور یہ ترکیب اسی دھاگے میں موجود ہے
معاف کیجیے!
میں پورا دھاگہ پڑھتا ہوں
اور میرے انٹر نیٹ کا مسلہ آ رھا ہے جس وجہ سے آپ سے رابط بھی نہیں ہو پا رہا!
 
یہ طریقہ ملاحظہ فرمائیں

01.jpg
 
امید ہے آپ کی مشکل کا حل ہوگیا ہوگا
ایک بات کی وضاحت کردوں اگر آپکی ونڈو 7 الٹیمیٹ ہے تو یہ طریقہ کام کریگا اور اگر الٹی میٹ سروس پیک 1 ہے تویہ طریقہ کام نہیں کریگا
قادری صاحب میں نے صحیح طرح سے سمجھادیا نا اگر کوئی کمی ہو اسکی تصحیح آپ فرمادیں
اللہ حافظ
 
اشتیاق علی

لائبریرین
نمونے شامل کرنے کا بہت شکریہ عرفان بھائی ۔ امید ہے اب وہ احباب جنہیں سمجھ نہیں آئی وہ بھی سمجھ جائیں گے۔
 
arifkarim

معطل
میں یہ سب طریقہ چیک کر چکا ہوں۔ یہ سب بیکار ہیں اور زیادہ سے زیادہ 600 ڈی پی آئی کی ریزولوشن دیتے ہیں۔ بہترین طریقہ وہی ہے کہ ورڈ سے اڈوبی پی ڈی ایف بنا لی جائے اور بعد میں اسے کھول کر ای پی ایس جنریٹ کر لی جائے۔ بغیر کسی کوالٹی لاس کے رزلٹ آئے گا۔
 
aladdin

یہ بات بالکل صحیح نہیں ہے کہ یہ 600 ڈی پی آئی سے زیادہ کی پی آراین فائل جینیریٹ نہیں کرتا ہے۔ میں نے 1700dpi پر اپنی پی آراین فائل بنائی ہے اور پھر کورل میں امپورٹ کیا ہے۔ زبردست کوالٹی دیکھنے میں آئی ہے۔

846dpi سے شروع ہوکر 2540dpi تک جاتا ہے۔
 
کونسے پرنٹر سے؟ اور یار کبھی آن لائن بھی آجایا کرو۔ ایک عرصہ ہو گیا ہے۔
 
Top