بیچین میرا یہ دل ہے

قیصرانی

لائبریرین
بیچین میرا یہ دل ہے
میرے چین کا یہ قاتل ہے
یہ کیسی عجب ہلچل ہے
ہے یہ کیا

بیچین میرا یہ دل ہے
میرے چین کا یہ قاتل ہے
یہ کیسی عجب ہلچل ہے
ہے یہ کیا

محبت ہے
محبت ہے
یہ محبت ہے
یہ محبت ہے

محبت ہے
محبت ہے
یہ محبت ہے
یہ محبت ہے

بیچین میرا یہ دل ہے
میرے چین کا یہ قاتل ہے
یہ کیسی عجب ہلچل ہے
ہے یہ کیا

ہمیں پیار ہوا ہے تم سے
تمہیں پیار ہوا ہے ہم سے
ہمیں پیار ہوا ہے تم سے
تمہیں پیار ہوا ہے ہم سے

میرے دل کی تیز ہے دھڑکن
اور ہوش بھی ہیں کچھ گم سے
اے میت میرے اس من کے
دیوانے ہوئے تیرے من کے
ہے یہ کیا

محبت ہے
محبت ہے
یہ محبت ہے
یہ محبت ہے

جاگی ہیں کئی امیدیں
میری اڑ گئیں راتوں کی نیندیں


جاگی ہیں کئی امیدیں
میری اڑ گئیں راتوں کی نیندیں

اب پل پل دل دل سوچے
ہم کیسے تجھ تک پہنچیں
تیری راہ تکتے ہیں نیناں
اک پل نہیں ہم کو چیناں
ہے یہ کیا

محبت ہے
محبت ہے
یہ محبت ہے
یہ محبت ہے

بیچین میرا یہ دل ہے
میرے چین کا یہ قاتل ہے
یہ کیسی عجب ہلچل ہے
ہے یہ کیا

محبت ہے
محبت ہے
یہ محبت ہے
یہ محبت ہے​
 
Top