مبارکباد بیٹے کے لئے دُعا کی درخوا ست

جاسمن

لائبریرین
کمپیوٹر اُستاد کا نعم البدل ہے۔ اِس موضوع کے خلاف مباحثہ میں ریجنل سطح پر محمد داؤد منتخب ہو گیا تھا۔ آج وہ مقابلہ کے لئےگیا ہے۔ دعا کی درخواست ہے۔
 

x boy

محفلین
اللہ کامیاب کرے،،،
داؤد کو کامیابی سے ہم کنار کرے، آمین
داؤد آپکا بیٹا کتنے برس کا ہے ماشاء اللہ
کونسی جماعت کا طالب علم ہے ماشاء اللہ
 

جاسمن

لائبریرین
اللہ کامیاب کرے،،،
داؤد کو کامیابی سے ہم کنار کرے، آمین
داؤد آپکا بیٹا کتنے برس کا ہے ماشاء اللہ
کونسی جماعت کا طالب علم ہے ماشاء اللہ
معاف کیجیے گا، سمجھ نہیں آ رہی آپ کو مخاطب کیسے کیا جائے؟:LOL:
بھائی! جزاک اللہ! آمین!
محمد داؤد دس سال کا ہے اور پنجم جماعت میں ہے ماشاء اللہ اور الحمد اللہ۔
 
Top