تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

محمداحمد

لائبریرین
یہاں تو عاجزی کا شدید مقابلہ شروع ہو گیا ساتھ میں سندھی زبان میں مہارت کا۔

احمد میاں! تمہارے جیسے ناکارہ شیخی خورے کی تو دال نہیں گلے والی یہاں۔ :nailbiting::loser:
 
محمداحمد

لائبریرین
بھائی مجھے نہ تو بہت زیادہ عاجزی آتی ہے اور نہ سندھی!

میں تو بس لڑی کے عنوان (بیٹھ جاتا ہوں جہاں چائے بنی ہوتی ہے) کے غین مطابق حلقے میں آ کر بیٹھ جاؤں گا۔ :)

وہ تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ ساون کے اندھے کو بس ہرا ہرا ہی نظر آتا ہے۔ :)
 
آپ پچھلی ساری عاجزیوں کے ریکارڈ توڑ رہے ہیں! 😅 (اور سندھی ہمیں نہیں آتی بس کانفیڈینس کا ووٹ چاہئیے)۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
وہ تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ ساون کے اندھے کو بس ہرا ہرا ہی نظر آتا ہے۔ :)
ویسے اچھے ٹائم پر اندھے ہوئے آپ ۔ ٹھنڈ کی اماوس کی رات ہوتی تو کافی کچھ مختلف ہوتا۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
یہاں تو عاجزی کا شدید مقابلہ شروع ہو گیا ساتھ میں سندھی زبان میں مہارت کا۔
احمد بھائی ، عاجزی نہیں حقیقت ہے۔ من آنم کہ من دانم !
ہر تہمتِ غرور و تکبر سے پاک ہیں
ہم اہلِ انکسار کے قدموں کی خاک ہیں

سندھی البتہ نقلی ہے۔ :D

احمد میاں! تمہارے جیسے ناکارہ شیخی خورے کی تو دال نہیں گلے والی یہاں۔ :nailbiting::loser:
ہاں ، یہ ہے عاجزی اصلی والی۔ :)
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
واہ!

نسخ میں لکھنے کا فارمولا شاید وہی امتحاں کے دنوں والا ہے۔ :) :)
ابھی تک یاد ہے آپ کو ، احمد بھائی!
یہی نسخۂ نسخ ہم عربی کے پیپر میں بھی آزمایا کرتے تھے۔

اَلِحصَانُ کھائے تھو گراس ٌ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی گھوڑا گھاس کھاتا ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ابھی تک یاد ہے آپ کو ، احمد بھائی!
یہی نسخۂ نسخ ہم عربی کے پیپر میں بھی آزمایا کرتے تھے۔

اَلِحصَانُ کھائے تھو گراس ٌ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی گھوڑا گھاس کھاتا ہے۔

جی بالکل یاد بھی ہے۔

اور یہ بھی ہے کہ ابھی کل پرسوں ہی دانستہ اس لڑی میں حاضری بھری ہے۔ :)
 
یاز

محفلین
:) :) :)

اب کم و بیش دس سال بعد وہ وقت آ ہی گیا ہے کہ ایسے چھوٹے چھوٹے حلقوں پر ہی گزارا کرنا پڑے گا۔

اگر سندھ کی سرحد کو تھوڑا سا آگے بڑھا کر صادق آباد اور علی پور چٹھہ لے جایا جا سکے تو اور بھی اچھا ہو جائے گا۔ :) :) :)

برائے توجہ نیرنگ خیال اور فلک شیر برادران!
علی پور چٹھہ تک تھوڑا مشکل ہو جاوے گا۔ احمدپور شرقیہ تک کر لیں تو عین نوازش ہو گی۔
 
یاز

محفلین
وہ تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ ساون کے اندھے کو بس ہرا ہرا ہی نظر آتا ہے۔ :)
ویسے اچھے ٹائم پر اندھے ہوئے آپ ۔ ٹھنڈ کی اماوس کی رات ہوتی تو کافی کچھ مختلف ہوتا۔
اسی لئے کہتے ہیں کہ بروقتی ریمائنڈر لگا کر ہر عمل کرنا چاہئے۔
 
Top