بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

تیشہ

محفلین
:tongue: میں تو بچوں سے مذاق کررہی ہوں ، اب نہیں پتا انہوں نے کیا سمجھ لیا ہے ماورہ :battingeyelashes:

میں توذرا اسپیرڈر سے جوک جوک کھیل رہی ہوں :tongue:
 
تیشہ

محفلین
عشق بھی کیسے کیسے رنگ دکھاتا ہے !

مع السلام

کیسا عشق :confused: کونسا عشق ؟ کہاں کا عشق :idontknow: :chatterbox:

mood-emoticons-smileys12.gif

اپنی تو کبھی باری ہی نا آسکی عشق کرنے کی ۔ کہ ابھی پر َ پرزے ُ بھی نا نکلے تھے کہ بیاہ ہوگیا تھا :sad2: اپنی تو حسرت ہی ر ہ گئی عشق فرمانے کی ۔
بعد میں بچوں نے مت َ ماری رکھی ۔ اب عمر گزر چکی ۔
mood-emoticons-smileys12.gif
 
ماوراء

محفلین
پہلے آپ کی بات پڑھ کر میں ٹھنکی کہ آپ کیا کہہ رہی ہیں۔۔لیکن ذرا دیر میں آپ کی بات سمجھ آ گئی۔۔:rollingonthefloor:
 
تیشہ

محفلین
پہلے آپ کی بات پڑھ کر میں ٹھنکی کہ آپ کیا کہہ رہی ہیں۔۔لیکن ذرا دیر میں آپ کی بات سمجھ آ گئی۔۔:rollingonthefloor:

zzzbbbbnnnn.gif

نہیں تم غلط ٹھنک گئی تھی :battingeyelashes:
میں تو شرارت کے موُڈ میں تھی پوچھ بیٹھی ،،اور مجھ سے عارف نے پوچھ ڈالا تو میں بھی شرارتا جواب دے آئی مگر علی نے اب اللہ جانے کیا سمجھا کیا سوچا :chatterbox: شاید وہ بھی مذاق ہی کرگئے ہو :tongue:
اسی لئے میں نے سئیریس نا لیا :battingeyelashes:
ورنہ کہاں میں بچاری ۔۔۔ :brokenheart: کہاں یہ عشق وشق :skull: دل کی حسرت دل میں ہی رہی :battingeyelashes: اور عشق کرنے کا نا وقت ملا نا موقع ۔ ۔
mood-emoticons-smileys12.gif

:party:
 
مجھے تو یہ مصنوعی ویڈیو لگتی ہے نا کہ قدرتی !

مع السلام

ذاکر بھائی اب مصنوعی ہے یا حقیقی لیکن پیغام کا جارحانہ انداز بتاتا ہے کہ اب عورت "اپنا یونیورسل ہتھیار" اجتماعی طور پر استعمال کرنا سیکھ گئی ہے۔ خصوصا وہ جملہ بڑا خوب ہے "مار اینوں، پھڑ اینوں"
 
علی ذاکر

محفلین
ذاکر بھائی اب مصنوعی ہے یا حقیقی لیکن پیغام کا جارحانہ انداز بتاتا ہے کہ اب عورت "اپنا یونیورسل ہتھیار" اجتماعی طور پر استعمال کرنا سیکھ گئی ہے۔ خصوصا وہ جملہ بڑا خوب ہے "مار اینوں، پھڑ اینوں"

جی ثمینہ بہن ویسے بھی پاکستان میںعورتوں پر جتنے ظلم ہوتے ہیں وہ بات کسی سے چھپی ہوئ نہیں چلیں اس کو اگر پیغام ہی سمجھ لیں تو سمجھدار کے لیئے اشارہ ہی کافی ہےکہ سیدھے ہو جاو نہیں تہ ڈنڈے وی چل سکدے نے !

مع السلام
 
علی ذاکر

محفلین
باجو اور ماوراء آپ لوگ تو سنجیدہ ہو گئے میں تو مذاق کر رہا تھا کمال ہے بھئ آپ لوگ بات کریں تو مذاق ہم کریں تو سنجیدہ !

مع السلام
 
مغزل

محفلین
ذاکر بھائی اب مصنوعی ہے یا حقیقی لیکن پیغام کا جارحانہ انداز بتاتا ہے کہ اب عورت "اپنا یونیورسل ہتھیار" اجتماعی طور پر استعمال کرنا سیکھ گئی ہے۔ خصوصا وہ جملہ بڑا خوب ہے "مار اینوں، پھڑ اینوں"

ارے ماشا اللہ ، ثمینہ جی ، خوشی ہوئی یہاں دیکھ کر۔ جیتی رہیں ، مالک و مولیٰ سلامت رکھے۔"مار اینوں، پھڑ اینوں"۔۔:rollingonthefloor:
 
گرائیں

محفلین
البتہ جو باقاعدہ خوشی سے شادی کرتے ہیں وہ نبھاتے بھی ہیں اور ادھر ادھر نظریں بھی نہیں دوڑاتے!

کہیں اس کی وجہ طلاق کے بعد کے سخت نان و نفقہ کے قوانین تو نہیں ہیں؟ سنا ہے لوگ طلاق کے بعد دیوالیہ بھی ہو جاتے ہیں ان ملکوں میں۔
 
گرائیں

محفلین
جی ثمینہ بہن ویسے بھی پاکستان میںعورتوں پر جتنے ظلم ہوتے ہیں وہ بات کسی سے چھپی ہوئ نہیں چلیں اس کو اگر پیغام ہی سمجھ لیں تو سمجھدار کے لیئے اشارہ ہی کافی ہےکہ سیدھے ہو جاو نہیں تہ ڈنڈے وی چل سکدے نے !

مع السلام

لوگوں کو قانون ہاتھ میں لینے پر اکسانے سے گریز کیا جائے۔ اگر کسی کو شکایت ہے تو عدالتیں موجود ہیں۔ :grin:
 
Top