بیت بازی

سیما علی

لائبریرین
م۔۔۔۔۔
میں سوچتی ہوں کہ مُجھ میں کمی تھی کِس شے کی
کہ سب کا ہوکے رہا وہ، بس اِک مرا نہ ہُوا

ا۔۔۔سے
 
وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیں
آدمی بے نظیر ہوتے ہیں
عبد الحمید عدم
یہ بھی آداب ہمارے ہیں، تمہیں کیا معلوم۔۔؟
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہیں، تمہیں کیا معلوم۔۔؟
ایک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا ہم کو،
اور ہم ہیں کہ تمہارے ہیں، تمہیں کیا معلوم۔۔؟
 
سیما علی

لائبریرین
یہ بھی آداب ہمارے ہیں، تمہیں کیا معلوم۔۔؟
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہیں، تمہیں کیا معلوم۔۔؟
ایک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا ہم کو،
اور ہم ہیں کہ تمہارے ہیں، تمہیں کیا معلوم۔۔؟

بس ایک ہی بلا ہے محبت کہیں جسے
وہ پانیوں میں آگ لگاتی ہے آج بھی

Top