بیت بازی سے لطف اٹھائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو ہائے دل پکار میں چلاؤں ہائے کھر


(بہت عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا نہ شاعر کا نام پتہ معلوم ہے نہ صحت پر یقین)
 

عندلیب

محفلین
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو ہائے دل پکار میں چلاؤں ہائے کھر


(بہت عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا نہ شاعر کا نام پتہ معلوم ہے نہ صحت پر یقین)
فیصل عظیم بھای ، اصل شعر یوں ہے :
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو پکارے ہائے گل میں چلاؤں ہائے دل
 
فیصل عظیم بھای ، اصل شعر یوں ہے :
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو پکارے ہائے گل میں چلاؤں ہائے دل

جی آپ نے درست شعر لکھ دیا ہے اور جو میں نے پڑھا تھا وہ غلام مصطفیٰ کھر صاحب کی دوسری طلاق کے موقعے پر پڑھا تھا لہذا اس میں یہ تبدیلی اس وقت کی گئی تھی
 

شمشاد

لائبریرین
لہو کی طرح رگ رگ میں جو پہیم درد بہتا ہے
زمین کی تہہ میں لے جائے تو کیا اسکا گلہ کرنا
(نیناں)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ حصارِ ذات سرور کہیں تجھ کو لے نہ ڈوبے
بھلا ایسی کم نگاہی سرِ طورِ یار کب تک؟
(سرور)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top