وارثی بھائی ! یہ شعر تو میرا ہے۔ تو صاحب آپ بھی تو ھمارے ہیں نا۔۔۔۔
کاشف اکرم وارثی محفلین ستمبر 18، 2012 #281 قندیل نے کہا: وارثی بھائی ! یہ شعر تو میرا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو صاحب آپ بھی تو ھمارے ہیں نا۔۔۔۔
قندیل نے کہا: وارثی بھائی ! یہ شعر تو میرا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو صاحب آپ بھی تو ھمارے ہیں نا۔۔۔۔
کاشف اکرم وارثی محفلین ستمبر 18، 2012 #282 ضبط نے کہا: آج تو اس کا چہرہ بھی کچھ بدلا بدلا لگتا ہے موسم بدلا، دنیا بدلی، بدل گئے حالات وصی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں
ضبط نے کہا: آج تو اس کا چہرہ بھی کچھ بدلا بدلا لگتا ہے موسم بدلا، دنیا بدلی، بدل گئے حالات وصی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں
عمر سیف محفلین ستمبر 18، 2012 #283 نقابِ رُخ فقط ایک مرتبہ اُنکو اُٹھانا تھا جنوں بدقسمتی سے دیدِ موسیٰ اُٹھا لایا
معاویہ وقاص محفلین اکتوبر 2، 2012 #284 ایک تتلی ہے کہ بے چین اڑی پھرتی ہے تیرے آنگن سے مرے دل کے پری خانے تک مقبول عامر
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #285 کہا، ساتھی کوئی دُکھ درد کا تیار کرنا ہے جواب آیا کہ یہ دریا اکیلے پار کرنا ہے (عدیم ہاشمی)
معاویہ وقاص محفلین اکتوبر 4، 2012 #286 یوں تری یاد مجھے ساتھ لیے جاتی ہےجیسے پھولوں کی مہک بادِ صبا لے جائےمقبول عامر
مقدس لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #287 یہ اور بات کہ دشمن ہوا ہے آج مگر وہ میرا دوست تھا کل تک اسے برا نہ کہو السلام علیکم مجھے بھی ناں بیت بازی کرنی ہے لیکن میں کاپی پیسٹ کروں گی شاعری ہی ہی ہی
یہ اور بات کہ دشمن ہوا ہے آج مگر وہ میرا دوست تھا کل تک اسے برا نہ کہو السلام علیکم مجھے بھی ناں بیت بازی کرنی ہے لیکن میں کاپی پیسٹ کروں گی شاعری ہی ہی ہی
عمر سیف محفلین اکتوبر 4، 2012 #288 وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لرزتے ہونٹوں سے ضعیف باپ کو بیٹے سے بات کرنی تھی ۔۔۔
مقدس لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #289 یہ قربتیں تو بڑے امتحاں لیتی ہیں فراز کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا ضبط بھیا ساتھ میں باتیں بھی کرنا ہیں ناں۔۔
یہ قربتیں تو بڑے امتحاں لیتی ہیں فراز کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا ضبط بھیا ساتھ میں باتیں بھی کرنا ہیں ناں۔۔
عمر سیف محفلین اکتوبر 4، 2012 #290 مقدس نے کہا: یہ قربتیں تو بڑے امتحاں لیتی ہیں فراز کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا ضبط بھیا ساتھ میں باتیں بھی کرنا ہیں ناں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میری ابھی چھٹی ہونے لگی ہے جاتے جاتے یہ نشہ پورا کرنا چاہ رہا تھا۔ باقی انشاءاللہ رات میں شاعری کے ساتھ باتیں بھی کریں گے۔ آرزوِ وصال کرتے ہو یار تم بھی کمال کرتے ہو
مقدس نے کہا: یہ قربتیں تو بڑے امتحاں لیتی ہیں فراز کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا ضبط بھیا ساتھ میں باتیں بھی کرنا ہیں ناں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میری ابھی چھٹی ہونے لگی ہے جاتے جاتے یہ نشہ پورا کرنا چاہ رہا تھا۔ باقی انشاءاللہ رات میں شاعری کے ساتھ باتیں بھی کریں گے۔ آرزوِ وصال کرتے ہو یار تم بھی کمال کرتے ہو
مقدس لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #291 وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رہ جائے ٹھیک ہے بھیا۔۔ میں ویٹتی ہوں پھر
وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رہ جائے ٹھیک ہے بھیا۔۔ میں ویٹتی ہوں پھر
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #292 یادوں کے سبز لان میں پھولوں کے اس طرفاب بھی ہے آبشار کا منظر بنا ہوا (منصور آفاق)
عمر سیف محفلین اکتوبر 4، 2012 #293 آؤ مقدس کھیلنا ہے تو ۔۔۔ آج تو میرا دل کہتا ہے تو اس وقت اکیلا ہوگا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #294 ابھرا ہوا نقاب میں ہے ان کے ایک تار مرتا ہوں میں کہ یہ نہ کسی کی نگاہ ہو (چچا)
عمر سیف محفلین اکتوبر 4، 2012 #295 وہ جس کی خاطر زمانے بھر کو بنا رہے ہو تم اپنا دشمن وہی نہ اپنا اگر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #296 اُنہیں جب سے دیکھا ہے عابد نے یوںنہ آرام دن کو، نہ ہے شب کو خواب(عابد لاہوری)
عمر سیف محفلین اکتوبر 4، 2012 #297 بدل بدل کے ابھی تو چہرے معیار اپنا بنا رہے ہو کوئی نہ حد نظر ہوا تو محبتوں کا پتا چلے گا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #298 اگرچہ آج وہ اقبال و احتشام نہیںوہ نور صبح نہیں وہ سوادِ شام نہیں (روش صدیقی)
مقدس لائبریرین اکتوبر 4، 2012 #299 نیند راتوں کی چھن چکی تھی اور درد قلب سے سانس لینا محال ہوا اوہو ضبط بھیاا میں ناں تب موبائل سے آن لائن تھی۔۔ شاعری کاپی پیسٹ کرتے بڑا ٹائم لگ جاتا ہے ناں اس لیے نہیں آ سکی تھی
نیند راتوں کی چھن چکی تھی اور درد قلب سے سانس لینا محال ہوا اوہو ضبط بھیاا میں ناں تب موبائل سے آن لائن تھی۔۔ شاعری کاپی پیسٹ کرتے بڑا ٹائم لگ جاتا ہے ناں اس لیے نہیں آ سکی تھی
معاویہ وقاص محفلین اکتوبر 4، 2012 #300 آنکھ بھر کر دیکھنے کی تجھ کو کیا جرات کروں مجھ کو یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں جل جاؤں گا عبدالحمید عدم