سیما علی
لائبریرین
😱😱😱😱😱اچھا!!
تو پہلے مزاحِ ابیض چل رہا تھا کیا؟
😱😱😱😱😱اچھا!!
تو پہلے مزاحِ ابیض چل رہا تھا کیا؟
جی آیاں نوں۔۔۔۔استاد صاحب بھی نئی محفل میں تشریف لے آئے ہیں۔
محفل فورم کا نشہ ہوگیا ہے کا ایوارڈ اصل میں اب ملنا چاہئیے تھا!اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں سوئے گا۔
اشارہ تھا یہ عقلمند کے لیے۔سو بار لکھا ہوتا بکریاں ، بکریاں، بکریاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😊😊😊😊😊😊😊خدا حافظ۔۔۔۔ پورن ماشی کی رات میں بد روحوں کا راج رہتا ہے۔ ہم تو سونے چلے
آپ کی تو صبح چھٹی ہے نا عاطف بھیا۔اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں سوئے گا۔
نہیں، احمر!اچھا!!
تو پہلے مزاحِ ابیض چل رہا تھا کیا؟
تو یوں کہئیے نا کہ ہمارے سوا سب کے لئے۔اشارہ تھا یہ عقلمند کے لیے۔
اب سمجھے تیری رخسار پہ تل کا مطلب۔۔۔تو یوں کہئیے نا کہ ہمارے سوا سب کے لئے۔
وہاں بولیں تو کہاں؟انہوں نے تو فقط آنت ناپی۔۔۔ وہاں گردن ناپنے کی تیاری ہے۔
یہ ساتھ کھڑی ہونے کے چکر میں ہیں۔لو بھلا ۔۔۔ اب کیا آپ مخالف صف میں کھڑی ہوں گی۔
بے شک بے شک۔۔۔ ہمیں بھی یہی لگا۔یہ ساتھ کھڑی ہونے کے چکر میں ہیں۔
اپنی گردن اور انگوٹھوں وغیرہ کی حفاظت یقینی بنائیں مریم افتخار
بدنام گر ہوں گے تو ۔۔۔۔ وغیرہہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
کیا سمجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب سمجھے تیری رخسار پہ تل کا مطلب۔۔۔
اور ہمارے کب سے بارہ بجا ڈالے ہیں۔آپا ابھی تو گیارہ بجے ہیں۔
ہاں جی۔۔۔۔ ہو تو سکتا ہے مگر ہونا نہیں۔ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے (میرے شیام).
ہم تو بھول گئے کہ بارہ کے بعد تیرہ چودہ نہیں بجانے۔۔اور ہمارے کب سے بارہ بجا ڈالے ہیں۔
جو سوئے گا، وہ انگوٹھا و گردن کھوئے گااب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں سوئے گا۔
بجا ڈالے ناں۔۔۔۔ خوشیاں مناؤ تے لُڈیاں پاؤاور ہمارے کب سے بارہ بجا ڈالے ہیں۔
بچنی جاگنے سے بھی نہیںجو سوئے گا، وہ انگوٹھا و گردن کھوئے گا