بہترین کارٹون فلمیں

سعدی غالب

محفلین
بیئر برادر
ہیپی فیٹ
آئس ایج
میگا مائنڈ
اور حالیہ ریلیز شدہ فلم دی سمرفس
کمال کی انیمیٹڈ ہیں
باکی سب کا ذکر تو ہو ہی چکا ہے
 

سعدی غالب

محفلین
بیئر برادر
ہیپی فیٹ
آئس ایج
میگا مائنڈ
اور حالیہ ریلیز شدہ فلم دی سمرفس
کمال کی انیمیٹڈ ہیں
باقی سب کا ذکر تو ہو ہی چکا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
[*]Toy Story
[*]Toy Story 2

یہ کارٹون امام اور عبدالاحد بہت شوق سے دیکھتے ہیں میں جب پاکستان گیا تھا تو ساتھ لے کر گیا تھا ابھی تک وہ دونوں یہ کارٹون دیکھتے ہیں ہر اتوار کے اتوار
 

محمد سعد

محفلین
Sword of the Stranger
انتباہ: اس میں کافی خونخوار قسم کے مناظر ہیں۔
http://www.imdb.com/title/tt1121794/
یوٹیوب پر اس کے ٹریلر ڈھونڈے لیکن کوئی معیاری ٹریلر نہیں ملا۔
swordofthestranger.jpg
 

علی خان

محفلین
میرے خیال سے اسمیںSpirit بھی شامل کرلیں۔ بہت ہی زبردست کارٹون ہے۔ اور ایک اور The Adventures of Tintin بھی ہے۔
 
Top