بہترین کارٹون فلمیں

سعدی غالب

محفلین
بیئر برادر
ہیپی فیٹ
آئس ایج
میگا مائنڈ
اور حالیہ ریلیز شدہ فلم دی سمرفس
کمال کی انیمیٹڈ ہیں
باکی سب کا ذکر تو ہو ہی چکا ہے
 

سعدی غالب

محفلین
بیئر برادر
ہیپی فیٹ
آئس ایج
میگا مائنڈ
اور حالیہ ریلیز شدہ فلم دی سمرفس
کمال کی انیمیٹڈ ہیں
باقی سب کا ذکر تو ہو ہی چکا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
[*]Toy Story
[*]Toy Story 2

یہ کارٹون امام اور عبدالاحد بہت شوق سے دیکھتے ہیں میں جب پاکستان گیا تھا تو ساتھ لے کر گیا تھا ابھی تک وہ دونوں یہ کارٹون دیکھتے ہیں ہر اتوار کے اتوار
 

علی خان

محفلین
میرے خیال سے اسمیںSpirit بھی شامل کرلیں۔ بہت ہی زبردست کارٹون ہے۔ اور ایک اور The Adventures of Tintin بھی ہے۔
 
Top