بہترین ساؤنڈ ٹریک؟

وجی

لائبریرین
ساونڈ ٹریک تو بس اپنی اپنی پسند کی بات ہے
Terminator 2 Judment Day

اس کے علاوہ یہ بھی پسند ہے
The Last of the Mohicans
 
فہیم

لائبریرین
بڑا پرانا دھاگہ ہے وہ بھی عارف کریم کا شروع کردہ۔
اسے اوپر لاتے ہیں:)

مجھے یہ ساؤنڈ ٹریک بہت سے زیادہ پسند ہے۔

خاص طور پر جب مووی دیکھتے ہوئے یہ ٹریک چل رہا ہوتا تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔

ساتھ میں یہ آسکر ونر ساؤنڈ ٹریک ہے :)
 
رانا

محفلین

اتنی تعریف سُن کر میں نے بھی ہیڈ فون کانوں پر چڑھا لئے اور دم سادھے ٹریک کا انتظار کرتا رہا چار منٹ بعد انکشاف ہوا کہ جسے میں ٹریک کا دیباچہ سمجھ رہا تھا وہی اصل ٹریک تھا۔:)
 
یاز

بہترین۔ بلاشبہ دی لاسٹ آف دی موہیکنز کا ساؤنڈ ٹریک لاجواب ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
اتنی تعریف سُن کر میں نے بھی ہیڈ فون کانوں پر چڑھا لئے اور دم سادھے ٹریک کا انتظار کرتا رہا چار منٹ بعد انکشاف ہوا کہ جسے میں ٹریک کا دیباچہ سمجھ رہا تھا وہی اصل ٹریک تھا۔:)
دیکھا جائے مطلب سنا جائے تو ایک ٹریک میں دو ٹریک ہیں:)
 
فہیم

لائبریرین
اتنی تعریف سُن کر میں نے بھی ہیڈ فون کانوں پر چڑھا لئے اور دم سادھے ٹریک کا انتظار کرتا رہا چار منٹ بعد انکشاف ہوا کہ جسے میں ٹریک کا دیباچہ سمجھ رہا تھا وہی اصل ٹریک تھا۔:)
پہلے جو شیئر کیا اس میں یہ دوسرا والا ٹریک شامل نہیں تھا۔

اس کو آپ 4:18 کے بعد سے سنیں:)
 
رانا

محفلین
پلپ فکشن کا ساؤنڈ ٹریک بھی مزے کا ہے ویسے۔
یہ والا تو پہلی بار میں ہی اچھا لگا۔ کچھ کچھ مشرقی رنگ جھلک رہا تھا یا شائد مجھے ایسا لگا۔

پہلے جو شیئر کیا اس میں یہ دوسرا والا ٹریک شامل نہیں تھا۔

اس کو آپ 4:18 کے بعد سے سنیں:)
یہ آپ نے اچھا کام کیا دو ٹریک ہوں تو موازنہ کرنے میں آسانی رہتی ہے۔ اب میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ دیباچہ زیادہ اچھا تھا-:) اور واقعی پسند آیا۔:)
 
فہیم

لائبریرین
یہ والا تو پہلی بار میں ہی اچھا لگا۔ کچھ کچھ مشرقی رنگ جھلک رہا تھا یا شائد مجھے ایسا لگا۔
لگے ہاتھوں یہ مووی بھی دیکھ لیجئے پھر آپ:)

یہ آپ نے اچھا کام کیا دو ٹریک ہوں تو موازنہ کرنے میں آسانی رہتی ہے۔ اب میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ دیباچہ زیادہ اچھا تھا-:) اور واقعی پسند آیا۔:)
بس جی ہماری پسند کسی نہ کسی کو تو پسند آ ہی جاتی ہے :)
 
Top