ماوراء
محفلین
اچھا۔ لیکن ان علاقوں میں شاید ہی کوئی مسلمان ہو۔قیصرانی نے کہا:یہ بات میں نے اس حوالے سے کی تھی کہ جہاں سورج لمبے عرصے تک طلوع یا غروب نہیں ہوتاماوراء نے کہا:![]()
یہاں تو ہر شہر میں نمازوں کے اوقات میں فرق ہوتا ہے۔ اور آپ ہمسائے ملک یا سعودی عرب کی بات کر رہے ہیں۔![]()
یا شاید آپ کے ملک میں ایسا ہوتا ہو۔![]()
