عینی شاہ
محفلین
تو بیٹا تو وہ مجھے بھی کہتی ہیںوہ مجھے بیٹا کہتی ہیں۔ وہ میری آنٹی ہوئیں نا۔۔۔
تو بیٹا تو وہ مجھے بھی کہتی ہیںوہ مجھے بیٹا کہتی ہیں۔ وہ میری آنٹی ہوئیں نا۔۔۔
بھئی اب مجھے کیا پتا کہ وہ مجھ سے کتنی بڑی ہیں۔تو بیٹا تو وہ مجھے بھی کہتی ہیںتو میری بھی آنٹی ہو گئیں وہ اب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

انیس بھائی یہ مدھو آپا آپ کی آنٹی کیسے ہو گئیںاففففف کوئی مجھے آنٹی کہتا ہے تو کوئی آپا کو ۔۔میں نہیں بول رہ اب کسی کے ساتھ

اب بتاؤ، اب کیا کہو گی؟ بیشک مدھو آپا سے ہی پوچھ لو۔وہ مجھے بیٹا کہتی ہیں۔ وہ میری آنٹی ہوئیں نا۔۔۔
اب بتاؤ، اب کیا کہو گی؟ بیشک مدھو آپا سے ہی پوچھ لو۔
 جی نہیں بس وہ میری آپا جان ہیں آپکی نہیں انکل ۔
جی نہیں بس وہ میری آپا جان ہیں آپکی نہیں انکل ۔