عینی شاہ
محفلین
تو بیٹا تو وہ مجھے بھی کہتی ہیںوہ مجھے بیٹا کہتی ہیں۔ وہ میری آنٹی ہوئیں نا۔۔۔![]()
تو بیٹا تو وہ مجھے بھی کہتی ہیںوہ مجھے بیٹا کہتی ہیں۔ وہ میری آنٹی ہوئیں نا۔۔۔![]()
بھئی اب مجھے کیا پتا کہ وہ مجھ سے کتنی بڑی ہیں۔تو بیٹا تو وہ مجھے بھی کہتی ہیںتو میری بھی آنٹی ہو گئیں وہ اب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
![]()
انیس بھائی یہ مدھو آپا آپ کی آنٹی کیسے ہو گئیںاففففف کوئی مجھے آنٹی کہتا ہے تو کوئی آپا کو ۔۔میں نہیں بول رہ اب کسی کے ساتھ
![]()
اب بتاؤ، اب کیا کہو گی؟ بیشک مدھو آپا سے ہی پوچھ لو۔وہ مجھے بیٹا کہتی ہیں۔ وہ میری آنٹی ہوئیں نا۔۔۔![]()
اب بتاؤ، اب کیا کہو گی؟ بیشک مدھو آپا سے ہی پوچھ لو۔