1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

تفسیر نے 'نان‌ٹیکنیکل مضامین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 23, 2007

  1. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    شکریہ فاتع۔۔۔

    یو ٹیوب پر اس کا جواب اس ویڈیو کے ساتھ موجود ہے۔ وہاں چیک کرلیں :grin:
     
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    01000100 01100101 01100001 01110010 00100000 01010100 01100001 01100110 01110011 01100101 01100101 01110010 00101100 00100000 01001001 00100000 01100001 01101100 01110010 01100101 01100001 01100100 01111001 00100000 01100011 01101000 01100101 01100011 01101011 01100101 01100100 00100000 01011001 01101111 01110101 01010100 01110101 01100010 01100101 00100000 01100010 01110101 01110100 00100000 01110111 01100001 01101110 01110100 01100101 01100100 00100000 01110100 01101111 00100000 01100011 01101111 01110101 01101110 01110100 00100000 01101101 01111001 01110011 01100101 01101100 01100110
     
  3. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
    اس سب کا مطلب بھی بتادیں:grin:
     
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اسے تجاہل عارفانہ ہی کہہ سکتا ہوں:grin:

    یہ رہا کنورٹر:
    http://www.paulschou.com/tools/xlate

    اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی:grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
  6. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    بہت خوب! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    واقعی بہت خوب۔
    اُوپر کچھ جگہوں پر کوڈ ٹیگ اور انگلش ٹیگ لگا ہو تو کیا ہی کہنے۔
     
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    کہا جاتا ہے کہ "اس دنیا میں 10 طرح کے لوگ ہوتے ہیں، ایک وہ جو بائنری سمجھتے ہیں دوسرے وہ جو نہیں سمجھتے۔" :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    باقی آٹھ؟ :)
     
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    یعنی آپ اپنا نام دوسری طرح کے لوگوں میں لکھوانا چاہتے ہیں؟ :)
     
  11. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یعنی کہ کسر باقی ہے۔
     
  12. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    ہا ہا ہا ہا ہا۔ :)
     
  13. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    746
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اور باقی 8کا نہیں بتایا آپ نے ؟؟
     
  14. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    ابھی اوپر صابر بھائی کو جواب تو دیا۔ :) :) :)
     
  15. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
  16. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    میں ہمیشہ سے ریاضی میں 0÷0 رہاہوں۔میرے سرپہ سے گزرگیاسب
     
  17. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    میں ہمیشہ سے ریاضی میں 0÷0 رہاہوں۔میرے سرپہ سے گزرگیاسب
     

اس صفحے کی تشہیر