بھیا او -ایس- آئی ماڈل کیا بلا ہے!!!

تیشہ

محفلین
نہیں میں تو " لگا داغ چنری میں" دیکھوں گا۔smile_tongue


:eek:

یہ نہایت ہی بکواس فلم ہے بڑے بھیا ، ۔ اسکو دیکھکر سر پیٹنے کو دل چاہے گا آپکا ، ۔۔ سر نہ پیر ۔
کیونکہ ہم دیکھنے کے غلطی کر بیٹھے ہیں بھول بھلیاں ۔ ۔ اور لگا چنری میں داغ :( بکواس ،
اس سے بہتر ہے انگلش کی دیکھ آئیے ۔
 
Top