بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

چلیں پھر اب جلدی سے شادی کی محفل رچائیں۔


شمشاد بھائی،!!!!
شادی کی محفل کو تو رچے ھوئے زمانہ ھوگیا، آپ کہاں ھیں،؟؟؟ یہ تو پہلے حصے کے آخری باب میں ھی شادی اپنے انجام کو پہنچ گئی تھی، اب دوسرے حصے میں تو آپ شادی کے بعد کے واقعات ملاحظہ فرمائے،!!!!!!

ایک درخواست ھے کہ یہ بھولی بسری یادوں کے دونوں حصوں کو اگر آپ ایک جگہ چسپاں کردیں تو یہ دونوں حصے ایک جگہ اوپر ھی ایک ساتھ چلتے رھیں گے،!!!!!

بہت شکریہ خوش رھیں،!!!!!
 
اس موضوع کو بھی "بھولی بسری یادیں" پہلے اور دوسرے حصے کے ساتھ ہی چپکا دیں تو عنایت ہوگی،!!!!
بہت شکریہ،!!!
آپ بھی کہتے ہونگے کہ میں نے آتے ہی کن کن پریشانیوں میں ڈال دیا ہے،!!! معذرت،!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور کر دیں گے۔ اور یہ تو بالکل بھی نہ سوچیں کہ محفلین ہمیں پریشانیوں میں ڈالتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس موضوع کو بھی "بھولی بسری یادیں" پہلے اور دوسرے حصے کے ساتھ ہی چپکا دیں تو عنایت ہوگی،!!!!
بہت شکریہ،!!!
آپ بھی کہتے ہونگے کہ میں نے آتے ہی کن کن پریشانیوں میں ڈال دیا ہے،!!! معذرت،!!!!

آپ کس موضوع کی بات کر رہے ہیں؟ مجھے تو آپ کی "بھولی بسری یادیں" کا ایک ہی دھاگہ ملا ہے۔

جن موضوعات کو ضم کرنا ہے ان کے روابط دے دیں تو آسانی ہو جائے گی۔
 
دوسرا لنک یہ ہے، "بھولی بسری یادیں" شادی کے بعد دوسرا حصہ،!!!!
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/بھولی-بسری-یادیں،-شادی-کے-بعد،-دوسرا-حصہ.12769/

پہلا حصہ کا لنک تو آپ کو مل ہی گیا ہے،!!!! اب تو وہ بھی نظروں سے اوجھل نظر ہوگیا ہے،!!!
ان دونوں حصوں کو تبصرہ کے ساتھ ہی چسپاں کیجئے گا، تاکہ نئے پڑھنے والوں کو آسانی سے یہ رابطے دکھائی دیں،!!!!

شکریہ،!!!!
 
پہلے حصے کا لنک یہ ہے،!!!!!
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/بھولی-بسری-یادیں،.12307/
میں نے ان دونوں حصوں کو بڑی محنت کے ساتھ آپ کی اردو محفل میں شئیر کیا ہے، میری زندگی کی اصل حقائق پر مبنی یہ خود نوشت سوانح حیات کو اپنے دل و دماغ کو حاضر رکھ کربہت ھی خلوص سے قلم بند کیا تھا، یہ میری زندگی کا بیش قیمت اثاثہ ہیں،!!! اور ابھی دوسرے حصے کی پیش رفت جاری ہے جو کہ ابھی مکمل بھی نہیں ہوئی،!!!!
شکریہ شمشاد جی،!!!! خوش رہیں،
 

شمشاد

لائبریرین
آپ اپنے دستخط کو مدون کر لیں اور میں بھولی بسری یادیں والے دھاگے سے تبصرے اور تجاویز اس دھاگے میں منتقل کر دوں گا۔
 
دیکھئے وقت کا کیا پتہ چلتا ہے، اوپر والی پوسٹ جون 2008 سے تعلق رکھتی ہے اور اب دسمبر 2011 چل رہا ہے، بلکہ دوڑ رہا ہے، کہاں پہلے زندگی کی معاشی مصروفیت نے وقت کو بالکل مقید رکھا اور اب یہ ہوا کہ معاش کی تلاش کی وجہ سے وقت ہی نہیں مل رہا،!!!!
 
Top