F@rzana نے کہا:ہی ہی ہی
“شریف نما ڈاکٹر“ آپ سب کا ہی Surnameشریف نہیں ہو تا ناں؟
مثلا: قیصرانی شریف، محب شریف، شمشاد شریف
توبہ،
آپ واقعی بہت Fun loving personلگتے ہیں۔
 
  
F@rzana نے کہا:ہی ہی ہی
“شریف نما ڈاکٹر“ آپ سب کا ہی Surnameشریف نہیں ہو تا ناں؟
مثلا: قیصرانی شریف، محب شریف، شمشاد شریف
توبہ،
آپ واقعی بہت Fun loving personلگتے ہیں۔
 
  
F@rzana نے کہا:ارے بھئی ہمارے لیئے نا۔
ہم یعنی عا لم ارواح والیاں، پچھل پیریاں، پریاں ، ماورا ہستیاں “ بشمول ماورا۔۔۔محب کو تو ابھی سے بہت ڈر لگنے لگا ہے۔
اچھا ہے ، الیکشن تو کم از کم آرام سے ماورا جیت جائے گی نا!


F@rzana نے کہا:بھئی موقع محل کی مناسبت سے بھیس بدلنا تو ہم لوگوں کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے نا
 
  باجو، اس بات پر کچھ تبصرہ ہی کر دیا ہوتا۔بوچھی نے کہا:F@rzana نے کہا:بھئی موقع محل کی مناسبت سے بھیس بدلنا تو ہم لوگوں کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے نا


